کلکتہ: بھارتی اداکارہ نے فوجی افسر کی بائیک کو ٹکر دے ماری، افسر کا اداکارہ پر حملہ

پاکستان خبریں خبریں

کلکتہ: بھارتی اداکارہ نے فوجی افسر کی بائیک کو ٹکر دے ماری، افسر کا اداکارہ پر حملہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

حادثے کے فوری بعد اداکارہ نے فیس بک پر لائیو اسٹریم شروع کر دی اور لوگوں کو مدد کے لیے پکارا: بھارتی میڈیا

۔ فوٹو انڈین میڈیا

بھارتی میڈیا کے مطابق بنگالی اداکارہ پائل مکھرجی کی گاڑی کلکلتہ کے ساؤدرن ایونیو پر بائیک سے ٹکرائی، حادثے کے فوری بعد اداکارہ نے فیس بک پر لائیو اسٹریم شروع کر دی اور لوگوں کو مدد کے لیے پکارا، اداکارہ کی پوسٹ پر متعدد افراد نے کلکتہ پولیس کو ٹیگ کرتے ہوئے معاملے میں مداخلت کی اپیل کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںکلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »

رانی مکھرجی کے کزن بنگالی اداکار سمراٹ مکھرجی کو پولیس نے گرفتار کرلیارانی مکھرجی کے کزن بنگالی اداکار سمراٹ مکھرجی کو پولیس نے گرفتار کرلیابنگالی اداکار کی تیز رفتار کار نے موٹر بائیک سوار کو ٹکر ماری تھی جس کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھ »

کینسر سے جنگ لڑنے والی حنا خان نے خود اپنے سر کے بال مُنڈ ڈالےکینسر سے جنگ لڑنے والی حنا خان نے خود اپنے سر کے بال مُنڈ ڈالےبھارتی اداکارہ نے اللہ تعالیٰ کا نام لیکر اپنے سر پر ٹرمر چلایا
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ نے لائیو شو میں سابق بوائے فرینڈ کے دوست کو چپل دے ماریبھارتی اداکارہ نے لائیو شو میں سابق بوائے فرینڈ کے دوست کو چپل دے ماریگزشتہ دنوں ہی اداکارہ لوانیا اور اداکار راج ترن کے درمیان علیحدگی ہوئی
مزید پڑھ »

تمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیتمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیاداکارہ نے اکشے کمار کو دوسری شادی پر خودکشی کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »

طلاق کے بعد چار دن تک سڑک پر اپنی گاڑی میں سوئی، رشمی دیسائیطلاق کے بعد چار دن تک سڑک پر اپنی گاڑی میں سوئی، رشمی دیسائیمجھ پر ساڑھے تین کروڑ کا قرضہ تھا، بھارتی اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:51:11