کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاں

Bollywood خبریں

کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاں
IndiaOnline
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

بنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا

/فوٹوفائل

نامور تامل اداکارہ میمی چکرورتی کو کلکتہ میں جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی خاتون ٹرینی ڈاکٹر کے معاملے پر آواز بلند کرنے پر جنسی زیادتی کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کے خلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا جس کا انکشاف اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔

اداکارہ نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ ہم خواتین کے حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں، کئی ایسی جگہیں ہیں جہاں مجمعے میں چھپے بعض مرد خواتین کے ساتھ کھڑے ہونے کے دعوے کی آڑ میں جنسی زیادتی کو عام کیے ہوئے ہیں، کون سی تعلیم اور پرورش اس کی اجازت دیتی ہے؟کلکتہ زیادتی کیس: خاتون ڈاکٹر کے والد نے رات 12 بجے اسپتال پہنچ کر کیا دیکھا؟ دلخراش تفصیلات بتادیںخیال رہے کہ کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل اسپتال میں خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی جنسی زیادتی اور قتل کیس کے خلاف ڈاکٹرز تاحال بائیکاٹ پر ہیں جس کی وجہ...

حال ہی میں اداکارہ نے بھارت کے دیگر اداکاروں کے ہمراہ کلکتہ زیادتی کیس کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شرکت بھی کی تھی، جس کے بعد اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے جنسی زیادتی کی دھمکیاں دی جانے لگی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India Online

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولکتہ کیس کیخلاف آواز اُٹھانے پر بھارتی اداکارہ کو ریپ کی دھمکیاںکولکتہ کیس کیخلاف آواز اُٹھانے پر بھارتی اداکارہ کو ریپ کی دھمکیاںکولکتہ میں 9 اگست کو 31 سالہ خاتون ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا تھا
مزید پڑھ »

کلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانکلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانپولیس نے احتجاج کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

محسن عباس حیدر نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی مانگ لیمحسن عباس حیدر نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی مانگ لیاداکار نے بھی کولکتہ ریپ کیس کے خلاف آواز اُٹھا دی
مزید پڑھ »

بھارت میں خواتین، بچے اور جانور محفوظ نہیں: جان ابراہم بھی چیخ اٹھےبھارت میں خواتین، بچے اور جانور محفوظ نہیں: جان ابراہم بھی چیخ اٹھےایک ہفتے قبل بھارت کے شہر کلکتہ میں ایک 31 سالہ لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کی لاش میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی تھی
مزید پڑھ »

کلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیکلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے 9 اگست کو ملی تھی
مزید پڑھ »

آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئےآیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئےدل دہلا دینے والے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:13:26