کلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے 9 اگست کو ملی تھی

۔ فوٹو فائل

کچھ روز قبل کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے کے بعد بھارت بھر میں ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ہے۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ٹرینی ڈاکٹر کی موت کو خودکشی کا رنگ دیا گیا تھا تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کی تصدیق ہوئی تھی، اس معاملے میں کلکتہ پولیس کے ایک رضاکار کو حراست میں لیکر تفتیش کی جا رہی ہے۔کلکتہ زیادتی اور قتل کیس: خاتون ڈاکٹر نے مرنے سے کچھ گھنٹے قبل ڈائری میں کیا لکھا تھا؟

رپورٹ کے مطابق لیڈی ڈاکٹر کے سر، چہرے، گردن، بازو اور جسم کے انتہائی حساس حصے پر 14 زخم پائے گئے اور لیڈی ڈاکٹر کی موت کسی چیز کی مدد سے گلہ دبانے سے ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں خواتین، بچے اور جانور محفوظ نہیں: جان ابراہم بھی چیخ اٹھےبھارت میں خواتین، بچے اور جانور محفوظ نہیں: جان ابراہم بھی چیخ اٹھےایک ہفتے قبل بھارت کے شہر کلکتہ میں ایک 31 سالہ لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کی لاش میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی تھی
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »

ابھیشیک نے طلاق سے متعلق پوسٹ کیوں لائیک کی؟ وجہ سامنے آگئیابھیشیک نے طلاق سے متعلق پوسٹ کیوں لائیک کی؟ وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی 2007 میں ہوئی تھی اوران کے گھربیٹی آرادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیاویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیامرونال ٹھاکر کی جانب سے انسٹینٹ بالی وڈ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »

معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیںمعروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیںمہرین جبار کی پوسٹ پر مقبول بالی وڈ کی گلوکار ریکھا بھاردواج نے بھی کمنٹ کیا اور ہانیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

گاندھی انڈیا کی آزادی کے دن دہلی کی بجائے کلکتہ میں کیا کر رہے تھے؟گاندھی انڈیا کی آزادی کے دن دہلی کی بجائے کلکتہ میں کیا کر رہے تھے؟ماؤنٹ بیٹن اور نہرو دونوں نے گاندھی سے 15 اگست 1947 کو انڈیا کی آزادی کے دن دہلی میں رہنے کی درخواست کی تھی لیکن گاندھی نے یہ کہتے ہوئے درخواست قبول نہیں کی کہ کلکتہ میں ان کی مزید ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:58:58