مرونال ٹھاکر کی جانب سے انسٹینٹ بالی وڈ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا گیا
بھارتی اداکارہ مرونال ٹھاکر نے خود سے متعلق پرانی خبر شائع کرنے پر بھارتی سوشل میڈیا پیج پر کمنٹ کرکے سخت ردعمل دیا ہے۔
گزشتہ روز انسٹاگرام پر بھارتی انٹرٹینمٹ کے مقبول پیج انسٹینٹ بالی وڈ نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اداکارہ اور ویرات کوہلی کی تصویر لگائی ہوئی تھی جب کہ ساتھ ہی کیپشن میں مرونال کا بیان درج تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 'ایک وقت تھا جب میں ویرات کوہلی کی محبت میں پاگل تھی'۔گزشتہ روز انسٹاگرام پر بھارتی انٹرٹینمٹ کے مقبول پیج انسٹینٹ بالی وڈ نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اداکارہ اور ویرات کوہلی کی تصویر لگائی ہوئی...
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیان مرونال نے شاہد کپور کے ہمراہ اپنی فلم جرسی کی تشہیر کے دوران دیا تھا، یہ فلم ایک کرکٹ تھیم پر مبنی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا جب میں ویرات کوہلی کی محبت میں دیوانی تھی، میں نے کرکٹ کو اپنے بھائی کی وجہ سے دیکھنا اور پسند کرنا شروع کیا جو کرکٹ کا بہت بڑا مداح ہے۔اب اور اداکارہ نے بظاہر غصیلے انداز میں تنبیہ کی اور لکھا 'انسٹینٹ بالی وڈ اسٹاپ اِٹ، اوکے؟'واضح رہے کہ بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی اداکارہ انوشکا شرما سے 2017 میں شادی ہوئی تھی، دونوں کے دو بچے ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہیں۔ایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معروف بالی وڈ اداکارہ کا ویرات کوہلی کی محبت میں گرفتار ہونیکا اعترافگزشتہ روز انسٹاگرام پر بھارتی انٹرٹینمٹ کے مقبول پیج انسٹینٹ بالی وڈ نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اداکارہ اور ویرات کوہلی کی تصویر لگائی ہوئی تھی
مزید پڑھ »
ماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں: افتخار ٹھاکر4 دہائیوں سے عوام کو اپنے مزاح سے ہنسنے پر مجبور کرنے والے کامیڈین افتخار ٹھاکر نے اپنی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلی سے متعلق خیالات کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
مزید پڑھ »
ویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ سے اپنی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کرنے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »
2021 پریشر میں کمی آنا شروع ہوئی، رپورٹ نہیں کیا گیا: نیلم جہلم پروجیکٹ کی تحقیقاتی رپورٹ پیشوزیراعظم نے پروجیکٹ کی حالیہ بندش پر تحقیقاتی رپورٹ فوری مکمل کرنے اور خرابیوں کے ذمہ داران کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
مزید پڑھ »