جب میں پیدا ہوئی تو والد 50 سال کے تھے: کومل عزیز خان

Pakistani Actress خبریں

جب میں پیدا ہوئی تو والد 50 سال کے تھے: کومل عزیز خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

والد بڑی عمر تک اپنی والدہ کی خدمت کرتے رہے تھے، جب ان کی والدہ انتقال کر گئیں تو والد نے شادی کی: اداکارہ کی گفتگو

__فوٹو: انسٹاگرام/کومل عزیز خان

حال ہی میں اداکارہ نے ایک مارننگ شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت نجی زندگی پر گفتگو کی اور مداحوں کے ساتھ دلچسپ تفصیلات شیئر کیں۔شوہر کیلئے میرا معیار بہت اونچا ہے اور آج تک ایسا لڑکا نہیں ملا: کومل عزیزکومل عزیز خان کے مطابق وہ اپنی والدین کی شادی کے 5 سال بعد بہت منتوں مرادوں کے بعد پیدا ہوئیں، ان کے والد بڑی عمر تک اپنی والدہ کی خدمت کرتے رہے تھے، جب ان کی والدہ انتقال کر گئیں تو ان کے والد نے شادی...

کومل عزیز نے بتایا کہ 'میرے والد بینک میں نوکری کرتے تھے تو امی بتاتی ہیں کہ وہاں جاکر سوچتے رہتے تھے کہ اس کو کیا کھلانا چاہیے اور کیا نہیں تاکہ یہ موٹی تازی ہو'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلکتہ زیادتی کیس: خاتون ڈاکٹر کے والد نے رات 12 بجے اسپتال پہنچ کر کیا دیکھا؟ دلخراش تفصیلات بتادیںکلکتہ زیادتی کیس: خاتون ڈاکٹر کے والد نے رات 12 بجے اسپتال پہنچ کر کیا دیکھا؟ دلخراش تفصیلات بتادیںصرف میں جانتا ہوں کہ جب میں نے اسے دیکھا تو مجھ پر کیا گزری اس کے جسم پر کپڑے نہیں تھے: والد کا بیان
مزید پڑھ »

16ویں منزل سے گرنے والا بچہ معجزاتی طور پر بچ گیا16ویں منزل سے گرنے والا بچہ معجزاتی طور پر بچ گیاجب والد کمرے کا دروازہ توڑنے میں کامیاب ہوئے تو اینزو موجود نہیں تھا اور کھڑکی کھلی ہوئی تھی
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ نے بتادیاامیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ نے بتادیامیرے والد ہماری شادی کے حق میں نہیں تھے، جیا بچن
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ اموات مسلمانوں کی ہوئیں، رپورٹبھارت میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ اموات مسلمانوں کی ہوئیں، رپورٹ2019 اور 2020 کے درمیان مسلمانوں کی زندگی میں 5.4 سال کی کمی واقع ہوئی
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیااسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیااسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں شرکت کے لیے ایران کے دارالحکومت میں موجود تھے
مزید پڑھ »

میچ میں ناکامی کے بعد انوشکانے کے ایل راہول کے کمرے میں جاکر کیا کہا؟ کرکٹر کا انکشافمیچ میں ناکامی کے بعد انوشکانے کے ایل راہول کے کمرے میں جاکر کیا کہا؟ کرکٹر کا انکشافڈیبیو میچ آسٹریلیا میں تھا جو اتفاق سے انوشکا بھی دیکھنے آئی ہوئی تھیں، جب میں آؤٹ ہوا تو اداکارہ نے مجھے اداس اور سوچوں میں گِھرا ہوا دیکھا: کرکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:03:17