امیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

امیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

میرے والد ہماری شادی کے حق میں نہیں تھے، جیا بچن

برطانوی کمپنی کا خلاء میں ادویات بنانے کا منصوبہامریکی صدر کی طرف سے پاکستان کو امداد کی درخواست کی ہے، ڈونلڈ لوافغانستان، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کی میزبانی بھارت میں کرے گاچین نے حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں میں صلح کرا دیامریکی محکمہ خارجہ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہارعالمی جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئین شپ میں پاکستان نے 7 ویں پوزیشن حاصل کرلیدی ہنڈرڈ: اوول انونسیبلز نے برمنگھم فینکس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیممبئی: شادی کے 51 سال بعد اُس شرط کے بارے میں بتا دیا جو...

جیا بچن نے کہا کہ جب میں نے اور امیتابھ بچن نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تو اُنہوں نے مجھ سے کہا کہ میں ایسی بیوی نہیں چاہتا جو روزانہ 5 سے 9 گھنٹے تک گھر سے باہر رہ کر کام کرے بلکہ میں چاہتا ہوں کہ میری بیوی زیادہ سے زیادہ وقت اپنے گھر اور فیملی کو دے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم نے اکتوبر میں شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو شادی سے قبل ہماری فلم ‘زنجیر’ کی کامیابی کے بعد، ہمیں ایک ساتھ چھٹیاں گزارنے جانا تھا، ہمیں فلم کی کامیابی کا جشن منانا تھا لیکن اس کے لیے امیتابھ بچن کے والدین نے اجازت نہیں دی۔

اُنہوں نے کہا کہ جلدی شادی کرنے کے لیے امیتابھ بچن نے میرے والد سے بات کی لیکن وہ یہ بات سُن کر خوش نہیں تھے کیونکہ میرے والد ہماری شادی کے حق میں نہیں تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوناکشی نے ظہیر سے شادی کیلئے والد کو کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے بتادیاسوناکشی نے ظہیر سے شادی کیلئے والد کو کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے بتادیاوالد کو ظہیر اقبال کے بارے میں بتاتے ہوئے بہت گھبرا رہی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »

امبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارامبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارفلم کا وائس اوور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کیا
مزید پڑھ »

مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟جو شرط عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے رکھی اسی نکتے کو مذاکرات کی میز پر پہلے مطالبہ کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

کیا ہاردک پانڈیا سے علیحدگی ہوگئی؟ اہلیہ نتاشا کا پہلی بار بیان سامنے آگیاکیا ہاردک پانڈیا سے علیحدگی ہوگئی؟ اہلیہ نتاشا کا پہلی بار بیان سامنے آگیاہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبریں سامنے آنے کے بعد سے نتاشاا سٹینکوویچ نے اس بارے میں خاموشی اختیار کر رکھی تھی
مزید پڑھ »

مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعملمجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعملاداکارہ کی شادی کی ویڈیو خوشی کے جذبات اور قہقہوں کی گونج سے بھرپور تھی
مزید پڑھ »

ابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرلابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرلامیتابھ بچن کی ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:06:15