امبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیار

پاکستان خبریں خبریں

امبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فلم کا وائس اوور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کیا

ایف آئی اے کی کارروائی، سنگین جرائم میں مطلوب 9ملزمان یو اے ای سے گرفتاربانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنما آج ملاقات کریں گےشاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقلاسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے دیکراچی میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما کا بھانجا جاں بحقبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ کے ہدایتکار ایٹلی سے متعلق بھارتی یوٹیوبر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اننت امبانی کی شادی کے لیے خصوصی اینی میٹڈ فلم تیار...

بھارتی میڈیا کے مطابق اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات میں شرکت کرنے والے معروف یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں امبانی کی شادی کا اپنا تجربہ شیئر کیا۔ اُنہوں نے فلمساز ایٹلی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ایٹلی نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے لیے 10 منٹ کی ایک خصوصی اینی میٹڈ فلم کی ہدایت کاری کی تھی جبکہ اس تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیں'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیںاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےشاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات گزشتہ 7 ماہ سے جاری تھیں
مزید پڑھ »

دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...
مزید پڑھ »

سلمان خان کی اننت امبانی کی شادی میں پہنی گھڑی کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےسلمان خان کی اننت امبانی کی شادی میں پہنی گھڑی کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گےاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ جمعے کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے تاہم ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ روز تک جاری رہیں
مزید پڑھ »

کئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئےکئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئےاننت امبانی کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری تھیں جس میں بالی وڈ ستاروں سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:04:49