والد کو ظہیر اقبال کے بارے میں بتاتے ہوئے بہت گھبرا رہی تھی، اداکارہ
سوناکشی نے ظہیر سے شادی کیلئے والد کو کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے بتادیامسلمان دوست کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد شتروگھن سنہا کو ظہیر اقبال سے اپنی شادی کی خواہش کے بارے میں بتاتے ہوئے بہت گھبرائی تھیں۔
سوناکشی سنہا نے کہا کہ میں اپنے والد کو ظہیر اقبال کے بارے میں بتاتے ہوئے بہت گھبرا رہی تھی، مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں کس طرح اپنی خواہش کا اظہار کروں، مجھے لگا تھا کہ والد یہ سُن کر شدید غصے ہوجائیں گے۔ سوناکشی سنہا نے کہا کہ والد کی بات سُن کر میں نے کہا کہ پاپا! میری زندگی میں ظہیر نام کا ایک لڑکا ہے جس پر اُنہوں نے کہا کہ ہاں! میں نے میڈیا میں پڑھا تھا، اب تم لوگ بڑے ہوگئے ہو، اپنی زندگی کے فیصلے خود کرسکتے ہو۔سوناکشی سنہا نے شادی پر اپنی والدہ کی 44 سال پُرانی ساڑھی پہنی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئیکچھ روز قبل بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر سے شادی کرلی، خوبصورت تصاویر ...ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر سےشادی کرلی۔ تفصیلا ت کے مطابق بھارتی اداکار شترو گن سنہا کی بیٹی سوناکشی نے اپنے مسلمان دوست سے 7 سالہ رفاقت کے بعدشادی کر لی ہے ، سماجی رابطوں کی سائیٹ انسٹا گرام پر سناکشی نے اپنے شوہر کے ساتھ اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا...
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے شادی کیلئے 23 جون کا انتخاب کیوں کیا؟ دلچسپ ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مست نینوں والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال گزشتہ روز (23 جون کو) شادی کے بندھن میں بندھ گئے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انہوں نے اس تاریخ کا انتخاب کیوں کیا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال پہلی بار ایمی ورک اور اسیس کور کے گانے ’بلاک بسٹر‘ کی میوزک ویڈیو میں...
مزید پڑھ »
اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلیتقریب میں اداکارہ سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی
مزید پڑھ »
سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑےسوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں
مزید پڑھ »
اداکارہ سوناکشی سنہا کو شادی پر ٹرولنگ کا سامنا: ’دونوں کی محبت لوگوں کی نفرت کے باوجود جیت گئی‘اس شادی پر ٹرولنگ اتنی سخت رہی ہے کہ سوناکشی اور ظہیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر کمنٹس کے سیکشن کو بند کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »