سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑے

پاکستان خبریں خبریں

سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی وجہ سے سنہا خاندان میں اختلافات چل رہے ہیں

ماہواری سے ذیابیطس جیسی متعدد بیماریوں کی نشاندہی کرنے والا گھریلو ٹیسٹبجلی چوری میں ملوث 21 ملزمان گرفتار، 127 کیخلاف مقدمہ درجبھارت میں ایک سائن بورڈ مضحکہ خیز ترجمے کیوجہ سے وائرل ہوگیاپروٹیکٹڈ صارفین کی اوور بلنگ کی شکایات، وزیر داخلہ کا افسران کیخلاف کارروائی کا حکمکراچی میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکانترکیہ میں آسمان پر حرکت کرتی پُراسرار روشنی کا حیران کن منظر؛ ویڈیو وائرلبالی ووڈ کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے اُن کی فیملی کے اندرونی معاملات کو میڈیا پر لانے...

شتروگھن سنہا نے کہا کہ اگر میری فیملی کے افراد کے درمیان کچھ اختلافات چل رہے ہیں تو اُس پر زیادہ شور مچانے کی ضرورت نہیں ہے، میرے خیال میں کسی سازش کے تحت میری فیملی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ شتروگھن سنہا نے میڈیا کو خبردار کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر اب کسی نے میری فیملی پر تنقید کی یا میری فیملی کے بارے میں کوئی بات کی تو میں برداشت نہیں کروں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاریسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاریبیٹی کی شادی پر شتروگھن سنہا اپنے جذبات پر قابو نہیں پاسکے
مزید پڑھ »

شتروگھن سنہا کے ہسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سامنے آگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ دن قبل شتروگھن سنہا کو ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، آج اداکار کی اہلیہ پونم اور دونوں بیٹے اُنہیں ہسپتال سے ڈسچارج کروا واپس اُن کی رہائش گاہ رامائن لے گئے ہیں۔کئی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شتروگھن...
مزید پڑھ »

ظہیر سے شادی پر سوناکشی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو شتروگھن سنہا کا جوابممبئی (ویب ڈیسک) نامور بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال سے شادی پر بیٹی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو جواب دے دیا۔  بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر اقبال سے 7 سال کے ریلیشن میں رہنے کے بعد 23 جون کو بالآخر شادی کرلی۔ شادی کی تقریب سوناکشی کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی جس میں دولہا...
مزید پڑھ »

سوناکشی کا مسلمان دوست سے شادی کا اعلان، سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئیسوناکشی کا مسلمان دوست سے شادی کا اعلان، سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئیسنہا خاندان کا کوئی فرد شادی کی تقریبات میں شریک نہیں ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

انسٹاگرام نے اداکاروں کا دماغ خراب کردیا ہے، محمود اسلمانسٹاگرام نے اداکاروں کا دماغ خراب کردیا ہے، محمود اسلمسوشل میڈیا کی وجہ سئ ہمارے ڈراموں کا بیڑا غرق ہورہا ہے، سینیئر اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 17:56:55