بیٹی کی شادی پر شتروگھن سنہا اپنے جذبات پر قابو نہیں پاسکے
دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیامتحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاریٹی20 ورلڈکپ؛ افریقی کپتان نے پلیئرز کو پُرسکون رہنے کا مشورہ دیدیاٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیاکینیڈا نے مغربی کنارے میں جرائم پر 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 تنظیموں پرپابندی عائد کردیانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیبالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کے یادگار لمحات کی پہلی آفیشل ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری...
خوشی کے جذبات اور آنسوؤں سے بھرپور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے عزیز اقارب نے زور زور سے بالی ووڈ گانا ‘سوہنا کتنا سوہنا ہے’ گایا اور پھر جب ظہیر اپنی سول میرج کے کاغذات پر دستخط کرنے لگے تو اداکارہ کے دوستوں نے اُنہیں ‘جیجو’ کہہ کر مذاق میں چھیڑا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا'سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »
سوناکشی کی مسلمان سے شادی پر ناراضی کی خبریں، 'خاموش' شترو گھن سنہا کا جوابسوناکشی اور ظہیر اقبال کی جوڑی بہت اچھی لگتی ہے، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »
کیا سوناکشی کی فیملی ظہیر اقبال سے شادی کے خلاف ہے؟معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کے درمیان رومانوی تعلق اور ڈیٹنگ کی افواہوں کے بعد شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
مسلم اداکار سے شادی؛ شتروگھن سنہا بیٹی سوناکشی کے سسرال پہنچ گئےسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان گزشتہ 7 برسوں سے قریبی تعلقات ہیں
مزید پڑھ »
میری بیٹی سوناکشی، ظہیر کیساتھ بہت خوش نظر آتی ہے، شتروگھن سنہا23 جون کو سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست و اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی
مزید پڑھ »