ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ دن قبل شتروگھن سنہا کو ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، آج اداکار کی اہلیہ پونم اور دونوں بیٹے اُنہیں ہسپتال سے ڈسچارج کروا واپس اُن کی رہائش گاہ رامائن لے گئے ہیں۔کئی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شتروگھن...
شتروگھن سنہا کے ہسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سامنے آگئیبھارتی میڈیا کے مطابق کچھ دن قبل شتروگھن سنہا کو ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، آج اداکار کی اہلیہ پونم اور دونوں بیٹے اُنہیں ہسپتال سے ڈسچارج کروا واپس اُن کی رہائش گاہ رامائن لے گئے ہیں۔کئی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شتروگھن سنہا کی سرجری ہوئی ہے، تاہم اب اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہسپتال میں داخل ہونے کی وجہ بتا دی ہے۔شتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں گزشتہ تین ماہ سے اپنی...
اُنہوں نے کہا کہ اسی کمزوری اور تھکن نے مجھے بیمار کردیا تھا، ہسپتال میں داخل ہونے کی وجہ بھی یہی تھی، اس کے علاوہ، میں نے اپنا سالانہ طبی معائنہ بھی کروایا۔شتروگھن سنہا نے سرجری کی افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے مزید کہا کہ میری سرجری ہوئی ہے اور مجھے خود ہی نہیں معلوم؟ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں 6برسوں میں مشکوک بھرتیوں کی تحقیقات ، کئی نوکریاں خطرے میں ۔۔۔؟ انصار عباسی اہم تفصیلات منظر عام پر لے آئے
واضح رہے کہ 28 جون کو سوناکشی سنہا بھی اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ہمراہ والد کی عیادت کے لیے ہسپتال گئی تھیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شتروگھن سنہا نے اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ بتا دیاداکار کی سرجری ہوئی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
مزید پڑھ »
سوناکشی کی شادی کے بعد شتروگھن سنہا اسپتال میں داخلاداکارہ بھی اپنے بیمار والد کی عیادت کے لیے اسپتال گئیں
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے سینئر اداکار شترو گھن سنہا بخار میں مبتلا ہو کر ہسپتال داخل ہو ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے سینئر اداکار شترو گھن سنہا بخار میں مبتلا ہو کر ہسپتال داخل ہو گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اداکار کے بیٹے لو سنہا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے والد وائرل بخار کاشکار ہوئے ہیں، جس پر انہوں نے والد کو ہسپتال داخل کروانے کا فیصلہ کیا۔ لو سنہا کا کہنا تھا کہ شتروگھن سنہا کو ہسپتال داخل کرانے کا ایک مقصد...
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاریبیٹی کی شادی پر شتروگھن سنہا اپنے جذبات پر قابو نہیں پاسکے
مزید پڑھ »
اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلیتقریب میں اداکارہ سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی
مزید پڑھ »