سوشل میڈیا کی وجہ سئ ہمارے ڈراموں کا بیڑا غرق ہورہا ہے، سینیئر اداکار
انکم، پراپرٹی، لینڈ ریونیو اور پروفیشل ٹیکس کا ہدف حاصل نہ ہوسکاحج؛ اتحاد امت مسلمہ کا فقید المثال مظہرکراچی؛ ڈاکو بکروں سے لدا ٹرک اور شہری سے 20 لاکھ لوٹ کر فرارپاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نے کہا ہے کہ انسٹاگرام پر فالوورز کی دوڑ نے اداکاروں کا دماغ خراب کردیا ہے۔
محمود اسلم نے کہا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے اداکاروں کے رجحانات تبدیل ہورہے ہیں، اب اُن اداکاروں کو کام دیا جاتا ہے جن کے انسٹاگرام پر فالوورز زیادہ ہوتے ہیں۔ اُنہوں نے اپنے سُپر ہٹ کامیڈی ڈرامے ‘بُلبلے’ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے اس ڈرامے کو 14 سال مکمل ہوگئے ہیں اور یہ ڈرامہ عالمی سطح پر مقبول ہوا ہے۔
اداکار نے کہا کہ عائشہ عمر کا اپنا یوٹیوب چینل ہے، اُن کا اپنا کپڑوں اور میک اپ کا برانڈ بھی ہے، وہ اب اس طرف زیادہ توجہ دیتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک ماں کیلئے ذہنی صحت کتنی ضروری ہے؟حمل سے متعلقہ 22.7 فیصد اموات کا تعلق ماؤں کی خراب ذہنی صحت سے ہوتا ہے
مزید پڑھ »
اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردیاداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
دانیہ انور نے گرمی سے بچنے کا آسان حل تلاش کرلیافوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ دانیہ انور نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں کتاب کا مطالعہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج2000 سے سنی دیول کا شوبز کیریئر بہت خراب رہا ہے اور 2023 میں ان کی فلم ’غدر2‘ نے شاندار کامیابی حاصل کی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو اور دیگر تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے سکتا: نائب وزیراعظمسعودی ولی عہدہ بھی دورہ پاکستان پر آئیں گے ، محمد بن سلمان کے والد کی طبیعت خراب ہے، انہوں نے صرف پاکستان ہی نہیں جاپان کا بھی دورہ ملتوی کیا: ڈار
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی کے اداکار طحہٰ شاہ کو دیکھ کر مداحوں نے رونا شروع کردیاہیرا منڈی کے اداکار طحہٰ شاہ کو کینز فلم فیسٹیول میں دیکھنے کے بعد مداحوں نے رونا شروع کردیا، اس بات کا انکشاف خود اداکار نے کیا ہے۔
مزید پڑھ »