فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ دانیہ انور نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں کتاب کا مطالعہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا
اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔ میزبان نے پوچھا تھا کہ کہیں سے ٹریننگ لی تھی یا حادثاتی طور پر اداکارہ بن گئیں؟ دانیہ انور کا کہنا تھا کہ ’میں پیدائشی ڈرامے باز ہوں۔‘ عداوت کے مرکزی کرداروں میں سید جبران، فاطمہ آفندی، شازیل شوکت، سعد قریشی شامل ہیں، دیگر کاسٹ میں نوید رضا، راحت غنی، سچل افضل ودیگر شامل تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کا اعزاز حاصل کرلیا
مزید پڑھ »
عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشچیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
سورج کی تپش سے بچنے کیلئے سن بلاک بنانے کا آسان نسخہکھیرا کھانے کے بے شمار فوائد ہیں، کھیرے کے رس کو جلد پر استعمال کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جس سے آپ آج تک ناواقف ہوں گے۔
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی نے نیا ریکارڈ بنا لیاپیرس : فرانس کے نان بائیوں نے دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی ’’ بیگوئٹ’’ تیار کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے: خورشید شاہسب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، معاملات کو سدھارنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ پارلیمنٹ کا راستہ ہے: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
سولر پینل کی وجہ سے نوجوان کا کاروبار چل نکلا!گرمی میں بجلی کی بندش کی وجہ سے کاروبار پر بھی فرق پڑتا ہے، تاہم ایک نوجوان نے کاروبار کو بڑھانے کیلئے سولر پینل کا زبردست استعمال کیا۔
مزید پڑھ »