اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے: خورشید شاہ

Establishment خبریں

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کیساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے: خورشید شاہ
Khursheed ShahPppPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، معاملات کو سدھارنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ پارلیمنٹ کا راستہ ہے: رہنما پیپلز پارٹی

۔ فوٹو فائل

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، کوئی بھی اکیلئے مسائل کا حل نہیں نکال سکتا۔ ان کا کہنا تھا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کے ساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، معاملات کو سدھارنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ پارلیمنٹ کا راستہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Khursheed Shah Ppp Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی بتائے چاہتی کیا ہے؟ انہیں این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں: عرفان صدیقیپی ٹی آئی بتائے چاہتی کیا ہے؟ انہیں این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں: عرفان صدیقیپی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے دوٹوک پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیوایم سے مذاکرات نہیں ہو سکتے: سینیٹر عرفان صدیقی
مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ کوئٹہ، پارٹی رہنماؤں نے شکایات کے انبار لگادیےصدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ کوئٹہ، پارٹی رہنماؤں نے شکایات کے انبار لگادیےصوبائی قیادت کے رویے مناسب نہیں وہ کارکنوں کو وقت نہیں دیتے جس سے مسائل بڑھ رہے ہیں: پارٹی عہدیداران کے صدر مملکت سے شکوے
مزید پڑھ »

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے، فضل الرحمانجلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے، فضل الرحمانپی ٹی آئی سے مذاکرات شروع نہیں ہوئے لیکن ہمیں انکار بھی نہیں ہے، فضل الرحمان کی اسمبلی میں اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت
مزید پڑھ »

آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدآئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننےکا فیصلہ نہیں کیا: گورنر خیبر پختونخواپیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننےکا فیصلہ نہیں کیا: گورنر خیبر پختونخواپی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی باتیں کرکے فوج کو جان بوجھ کر سیاست میں دھکیل رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش لیکن دوسرے فریق کا موقف کیا ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ’اصل قوت‘ سے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کردیا اور ایک اطلاع یہ بھی ہے کہ جیل میں بند پارٹی کے بانی چیئرمین نے مذاکرات کی منظوری بھی دیدی لیکن فریق ثانی اس بارے کیا موقف رکھتا ہے اور تازہ بیانات کیا سامنے آئے ہیں، اس بارے میں سینئر صحافی اور تجزیہ نگار انصار عباسی نے ’پیشنگوئی‘ کردی۔ روزنامہ جنگ میں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 03:30:40