پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے دوٹوک پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیوایم سے مذاکرات نہیں ہو سکتے: سینیٹر عرفان صدیقی
پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے دوٹوک پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: عرفان صدیقی/ فائل فوٹو
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اپنے قائدین سے پوچھ کر بتائیں وہ کیا چاہتے ہیں، انہیں این او سی مل جائے تو ہم مذاکرات کے لیے حاضر ہیں۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی مشروط حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ مذاکرات تمام اسٹیک ہولڈرز سے ہو سکتے ہیں، جن میں اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتیں شامل ہیں مگر پہلے مذاکرات کی حدود طے کرنا ہوں گی اور یہ طے کرنا ہو گا کہ مذاکرات کیسے ہوں گے۔
شبلی فراز کے اس بیان پر سینیٹرعرفان صدیقی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے دو ٹوک پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ ان کا مزیدکہنا تھا کہ رؤف حسن نے کہا ہے بات صرف اسٹیبلشمنٹ سے ہوگی، شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھ لیں کہ پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟ اگر اُدھر سے این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں۔یہ ہر چیز کا الزام ہم پر لگا رہے ہیں اور کہتے ہیں مذکرات ان کے ساتھ کریں گے، رانا ثنااللہاسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہیں گے، انہیں یہ بتانے کیلئے مذاکرات کریں گے کہ ان کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہونا چاہیے: رؤف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: رانااگر پی ٹی آئی کو اتنا ہی اعتراض تھا تو الیکشن کا بائیکاٹ کردیتی، پی ٹی آئی نے اسمبلیوں میں نمونے بھیجے ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »
فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدیفارم 47 کے تحت آنے والے تو ریموٹ کنٹرول ہیں ان سے کیا مذاکرات کریں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
مزید پڑھ »
سب میرین کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل نے بیان جاری کردیاکیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک انفراسٹرکچرکاحصہ نہیں ہے، پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک سروس میں کمی کے بغیربہترین کام کررہا ہے: ترجمان
مزید پڑھ »