صوبائی قیادت کے رویے مناسب نہیں وہ کارکنوں کو وقت نہیں دیتے جس سے مسائل بڑھ رہے ہیں: پارٹی عہدیداران کے صدر مملکت سے شکوے
صدر مملکت آصف علی زرداری کے دورہ کوئٹہ کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ اور پارٹی عہدیداروں نے حکومت سے متعلق شکایات کے انبار لگا دیے۔
پشین سے آزاد حیثیت سے کا میاب ہوکر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رکن صوبائی اسمبلی اسفند یار کاکڑ نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران انہوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ صدارتی انتخابات اور سینیٹ انتخابات میں پارٹی پالیسی کو مقدم رکھا لیکن پارٹی نے کابینہ کے قیام کے دوران ان کا نام محض دو گھنٹے قبل لسٹ سے نکال دیا جو زیادتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حقیقی طور پر کوشش کریں تو سیاسی درجہ حرارت میں کمی لا سکتے ہیں، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا.
مزید پڑھ »
صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ اعلامیے
مزید پڑھ »
ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور صدر کی کراچی خودکش دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی۔
مزید پڑھ »
صدر آصف زرداری سے ایم کیو ایم کی ملاقات کا احوالکراچی: صدر آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جس کا اندرونی احوال سامنے آگیا ہے۔
مزید پڑھ »
آج کے اجلاس میں صدر کو 21 توپوں کے احتجاج کی سلامی پیش کی، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہم نے صدر مملکت آصف علی
مزید پڑھ »