آج کے اجلاس میں صدر کو 21 توپوں کے احتجاج کی سلامی پیش کی، بیرسٹر گوہر

پاکستان خبریں خبریں

آج کے اجلاس میں صدر کو 21 توپوں کے احتجاج کی سلامی پیش کی، بیرسٹر گوہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہم نے صدر مملکت آصف علی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہم نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو 21 توپوں کے احتجاج کی سلامی پیش کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ لوگ عہدے بانٹتے ہیں تاہم ہم آئین اور قانون کے دائرے میں اپنی زمہ داری پوری کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی جگہ پر شیشے لگا دیے گئے ہیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ قانون ہے جس وقت اپوزیشن لیڈر اٹھے گا اسے فلور دیا جائے گا، آرٹیکل 41 کے تحت صدر ریپبلک کی نمائندگی کرتا ہے لیکن آصف علی زرداری نے بحیثیت صدر پیپلز پارٹی سے استعفیٰ نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ بطور صدر مملکت اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دیے، امید ہے ارکان پارلیمنٹ اپنے اختیارات کا دانش مندی سے استعمال کریں گے، ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گےبیرسٹر گوہر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گے
مزید پڑھ »

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب آج ہوگاسینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب آج ہوگااجلاس کے آغاز پر پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی
مزید پڑھ »

بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہو کی پُراسرار موت کے بعد مقتولہ کے والدین نے اس کی ساس اور سسر کو زندہ جلا
مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے: بیرسٹر گوہرڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے: بیرسٹر گوہربیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بطور سیاسی جماعت مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ ٹرائل کورٹ کے ٹرائلز کا نوٹس لے۔
مزید پڑھ »

گیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہےگیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے2012 میں فیٹل برفانی لہر میں شہادت پانے والے پاکستان آرمی کے سپاہیوں کو خراجِ عقیدت دینے کے لئے آج گیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاممسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 11:59:05