کراچی: صدر آصف علی زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جس کا اندرونی احوال سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈلاک تھا جو آج ختم ہوا۔ ن لیگ نے جو برتاؤ رکھا اس پر ایم کیو ایم نے سیاسی حکمت عملی تبدیل کی۔
ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں سے عوامی اور سیاسی مسائل پر بات چیت کریں گے۔ ایم کیو ایم مسلم لیگ ن کے برتاؤسے نالاں ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ ملاقات میں ملک کے سیاسی و معاشی بحران اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی, ملاقات میں یکجہتی اور عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
ماضی کی بات کی تو ایم کیو ایم کی نیندیں حرام ہوجائیں گی، مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے، یہ سیاسی تنہائی کا شکار ہیں
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت سے سینیٹر بنا ، دونوں جماعتوں کا شکر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت سے سینیٹر بنا جس کے لیے میں ان کا شکر گزار ہوں، ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کا حصہ رہا، چیئرمین پی ٹی آئی نے مجھے بہت کچھ سکھایا، انہوں نے کہا...
مزید پڑھ »
کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار گروہ گرفتارکراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا جن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما سے
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفتکراچی آپریشن میں سب سے زیادہ چیخیں بھی ایم کیو ایم کی نکلتی ہیں، ناصر حسین شاہ
مزید پڑھ »
کراچی: ڈاکو چلتی بائیک سے ایم کیو ایم کی خاتون رہنما سے پرس چھین کر فرارشاہینہ سہیل پرس چھینےجانےکے بعد اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور بری طرح گر پڑیں، ترجمان ایم کیو ایم مرکزی کمیٹی
مزید پڑھ »