کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار گروہ گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار گروہ گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا جن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما سے

مزید پڑھیںکراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا جن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سے واردات میں ملوث ملزمان بھی شامل ہیں۔

ذیشان شفیق کے مطابق لیاقت آباد اور اطراف میں خواتین سے وارداتیں کرنے والا گروہ بھی پکڑا گیا، ملزم شاہ زیب اور شایان بزرگ خواتین سے وارداتیں کرتے تھے۔ ذیشان شفیق نے بتایا کہ لیاقت آباد سے 4 رکنی اسٹریٹ کرمنلز کا گینگ گرفتار کیا جن کے قبضے سے 48 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد ہوا، ملزمان خیبر پختونخوا سے اسلحہ 25 سے 30 ہزار میں منگواتے تھے، ملزمان سے 23 موٹر سائیکلیں اور درجنون موبائل فونز برآمد کیے گئے۔

چند روز قبل آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں اسٹریٹ کرائم بڑھنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا تھا کہ نگراں حکومت جب بھی آتی ہے یہ ٹرینڈ بن گیا ہے آئی جی سے ہیڈ محرر تک کو تبدیل کر دیا جاتا ہے، یہی تبدیلی اسٹریٹ کرائم بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی حکومت کی عوام پر توجہ نہیں، ایم کیو ایم کا رینجرز کو سندھ بھر میں اختیارات دینے کا مطالبہصوبائی حکومت کی عوام پر توجہ نہیں، ایم کیو ایم کا رینجرز کو سندھ بھر میں اختیارات دینے کا مطالبہاسٹریٹ کرائم اب انڈسٹری بن چکی ہے، کراچی میں نیبر ہڈ سکیورٹی سسٹم بنایا جائے، رینجرز کو صرف کراچی نہیں پورے سندھ میں اختیارات دیے جائیں: فیصل سبزواری
مزید پڑھ »

کراچی اسٹریٹ کرائم: ’آپ ایک آن لائن آرڈر کریں صبح پسٹل آپ کو مل جاتا ہے‘کراچی اسٹریٹ کرائم: ’آپ ایک آن لائن آرڈر کریں صبح پسٹل آپ کو مل جاتا ہے‘انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کا حل آسان الفاظ میں بتاتے ہوئے ہوش اڑانے والے انکشافات کردیے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کے پی پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل گرفتارکراچی میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کے پی پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل گرفتارگرفتار ملزم کا تعلق بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ سے ہے، یہ گروہ کراچی سمیت پاکستان میں آن لائن اسلحہ سپلائی کرتا ہے: راجہ عمر خطاب
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیااسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیاصباح عبدالسلام کو دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنےکیلئے سوسائٹی کو پولیس کی مددکرنا ہوگی: آئی جی سندھکراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنےکیلئے سوسائٹی کو پولیس کی مددکرنا ہوگی: آئی جی سندھتین ماہ میں 68 ڈاکو مارے گئے، 400 زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے، آئی جی سندھ غلام نبی میمن
مزید پڑھ »

پنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگپنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگلاہور : پنجاب میں پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں 63 مقدمات درج کرکے 68 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:57:45