سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج

پاکستان خبریں خبریں

سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

2000 سے سنی دیول کا شوبز کیریئر بہت خراب رہا ہے اور 2023 میں ان کی فلم ’غدر2‘ نے شاندار کامیابی حاصل کی

سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درجبھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے سنی دیول کو ایک نوٹس بھی جاری کیا ہے لیکن ان کی ٹیم نے اداکار کے شہر سے باہر ہونے پر ان کی حاضری سے معذرت کی ہے۔

فلم پروڈیوسر سارو گپتا نے اداکار پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے 2016 میں ایک فلمی پروجیکٹ کیلئے اداکار کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل کیے لیکن فلم کا آغاز نہ ہوسکا۔ سارو گپتا کے مطابق سنی دیول فلم شروع نہ کرنے کے باوجود ان سے پیسوں کا مطالبہ کرتے رہے اور ’غدر2‘ کی کامیابی کے بعد انہوں نے پروڈیوسر سے رابطہ ختم کردیا ہے۔

پروڈیوسر نے اداکار پر یہ الزام بھی لگایا کہ انہوں نے ان کے معاہدے میں جعلسازی کی ہے اور چالیس ملین روپے کو 80 ملین روپے بنادیا ہے۔ واضح رہے کہ 2000 سے سنی دیول کا شوبز کیریئر بہت زیادہ خراب رہا ہے اور 2023 میں ان کی فلم ’غدر2‘ نے شاندار کامیابی حاصل کی اور اداکار کو نئی فلمیں ملنا شروع ہوگئی ہیں۔8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہکراچی: 100 روپے کیلئے سرکہ پینے کی شرط طالب علم کی جان لے گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنی اور بوبی دیول کس بات کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے؟سنی اور بوبی دیول کس بات کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے؟بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول اور بوبی دیول کیرئیر کے بُرے دن اور نئی فلموں کی کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
مزید پڑھ »

آج کل زور وشور سے جاری واٹس ایپ فراڈ سے کس طرح بچا جائے؟آج کل زور وشور سے جاری واٹس ایپ فراڈ سے کس طرح بچا جائے؟واٹس ایپ کے ذریعے آج کل دھوکہ دہی کی جارہی ہے، فراڈیے کسی شخص کی شناخت استعمال کرتے ہوئے اس کے دوستوں اور فیملی کو مالی نقصان پہنچارہے ہیں۔
مزید پڑھ »

فراڈیے واٹس ایپ صارفین کے دوستوں اور خاندان کو نشانہ بناسکتے ہیں، ان سے کیسے بچا جائے؟فراڈیے واٹس ایپ صارفین کے دوستوں اور خاندان کو نشانہ بناسکتے ہیں، ان سے کیسے بچا جائے؟فراڈ کالر گروپ چیٹ میں ایک participant کے طور پر کال کرکے گروپ ممبران کیساتھ دھوکہ دہی کرتے ہیں
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی رکن پارلیمان برٹنی لاؤگا: ’مجھے نشہ آور چیز دی گئی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘آسٹریلیا کی رکن پارلیمان برٹنی لاؤگا: ’مجھے نشہ آور چیز دی گئی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کی رکن پارلیمنٹ نے پولیس میں شکایت درج کی ہے کہ انھیں نشہ آور چیز دی گئی اور انھیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

زہر خورانی سے ماں اور 4 بچوں کی موت کا مقدمہ درج، ملزم گرفتارزہر خورانی سے ماں اور 4 بچوں کی موت کا مقدمہ درج، ملزم گرفتارتاندلیانوالہ میں زہر خورانی سے ماں اور چار بچوں کی موت کا مقدمہ پنساری کے خلاف درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

اداکار اللو ارجن کیخلاف مقدمہ درجاداکار اللو ارجن کیخلاف مقدمہ درجانتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اللو ارجن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 12:44:35