فراڈیے واٹس ایپ صارفین کے دوستوں اور خاندان کو نشانہ بناسکتے ہیں، ان سے کیسے بچا جائے؟

پاکستان خبریں خبریں

فراڈیے واٹس ایپ صارفین کے دوستوں اور خاندان کو نشانہ بناسکتے ہیں، ان سے کیسے بچا جائے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

فراڈ کالر گروپ چیٹ میں ایک participant کے طور پر کال کرکے گروپ ممبران کیساتھ دھوکہ دہی کرتے ہیں

/فوٹوفائل

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ دھوکے باز کالر واٹس ایپ پر آپ کی شناخت استعمال کرتے ہوئے آپ کی فیملی حتیٰ کہ آپ کے دوستوں کو مالی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ دھوکے باز افراد بات چیت کے دوران متاثرہ شخص کو کال پر رجسٹرڈ ہونے کے لیے ون ٹائم پاس کوڈ فراہم کرنے کے لیے کہتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کے آئی فون صارفین کیلئے اب پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان ہونا ممکنواٹس ایپ کے آئی فون صارفین کیلئے اب پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان ہونا ممکنپاس کیز کی بدولت صارفین کے لیے واٹس ایپ پر لاگ ان پاس ورڈ کے بغیر استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلانواٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلانواٹس ایپ انتظامیہ گزشتہ سال سے اپنے ویب صارفین کے لیے سائیڈبار اور ڈارک موڈ کے ساتھ ایک نئے انٹر فیس پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب نے اشتہارات روکنے والی تھرڈ پارٹی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیایوٹیوب نے اشتہارات روکنے والی تھرڈ پارٹی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیاجو صارفین اشتہارات کو بلاک کرنے کے لیے کسی تھرڈ پارٹی ایپ کااستعمال کرتے ہیں، ان کے لیے ایپ میں ویڈیوز دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں چیٹ جی پی ٹی جیسے میٹا اے آئی چیٹ بوٹ استعمال کرنے کا طریقہ جانیںواٹس ایپ میں چیٹ جی پی ٹی جیسے میٹا اے آئی چیٹ بوٹ استعمال کرنے کا طریقہ جانیںچیٹ جی پی ٹی جیسا یہ چیٹ بوٹ پاکستان اور بھارت سمیت کچھ ممالک میں واٹس ایپ کے محدود صارفین کو دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبریواٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبریواٹس ایپ انتطامیہ اپنے صارفین کی سہولت کیلیے ایک نئے کانٹیکٹ نوٹ فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے تحت صارف کو رابطوں اور
مزید پڑھ »

شادی شدہ جوڑوں کے بیچ میں خاندان والوں کو نہیں آنا چاہیے! ودیا بالنشادی شدہ جوڑوں کے بیچ میں خاندان والوں کو نہیں آنا چاہیے! ودیا بالنبالی وڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ ودیا بالن نے شادی شدہ جوڑوں، ان کے دوستوں اور خاندان والوں کو رشتہ نبھانے کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:07:56