زہر خورانی سے ماں اور 4 بچوں کی موت کا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

زہر خورانی سے ماں اور 4 بچوں کی موت کا مقدمہ درج، ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

تاندلیانوالہ میں زہر خورانی سے ماں اور چار بچوں کی موت کا مقدمہ پنساری کے خلاف درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔

وائرل ویڈیو: جان بچاکر بھاگنے والا سیاح بپھرے ہوئے ہاتھی کے سامنے گرپڑا!بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دی

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے نواحی شہر تاندلیانوالہ میں زہر خوانی سے ماں اور چار بچوں کی موت کے الزام میں علاقے کے پنساری عبدالوہاب کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ گڑھ پولیس نے بچوں کے والد مظہر دلو کی مدعیت میں عبدالوہاب نامی پنساری کے خلاف درج کیا تھا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی آر کے مندرجات کے مطابق عبدالوہاب کی دی ہوئی پھکی کھانے سے مدعی مظہر کی بیوی اور اس کے چار بچوں کی موت ہوئی۔

مدعی کے مطابق اس کی بیوی اور بچوں نے نزلہ اور زکام کے لیے ملزم سے پھکی لی تھی جس کو دودھ میں ملا کر پیا تھا جس کے بعد ان پانچوں کی موت ہو گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تاندلیانوالہ میں زہر خورانی کے نتیجے میں ماں اور اس کے چار بچوں کی موت واقع ہو گئی تھی جن کی میتیں پوسٹمارٹم لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کی گئی تھیں۔وزیر اعظم نے گندم خریدنے کی منظوری دے دی، کمیٹی قائم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارباز خان کی بہترین خصوصیات کیا ہیں؟ سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا نے بتادیاارباز خان کی بہترین خصوصیات کیا ہیں؟ سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا نے بتادیاملائیکا اروڑا نے بیٹے ارہان خان کے شو ’ڈمب بریانی‘ کی تازہ قسط میں بطور مہمان شرکت کی جہاں بیٹے نے ماں اور ماں سے بیٹے سے کئی اہم سوال کیے۔
مزید پڑھ »

ڈیفنس کراچی میں گھرکی دہلیز پر دوست کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقڈیفنس کراچی میں گھرکی دہلیز پر دوست کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقدرخشاں تھانے میں قتل اور اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیاماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیاسابق کپتان کا کہنا تھا کہ شادی اور پھر ماں بننے کے بعد پی سی بی اور والدین نے بہت سپورٹ کیا جس کی وجہ سے ٹیم میں واپسی ممکن ہوئی۔
مزید پڑھ »

بچوں کی کفالت سے بچنے کیلئے باپ کا موت کا ڈرامہبچوں کی کفالت سے بچنے کیلئے باپ کا موت کا ڈرامہشہری نے ڈاکٹر کی لاگ اِن آئی ڈی کے ذریعے آن لائن ڈیتھ رجسٹری سسٹم تک غیر قانونی طور پر رسائی حاصل کی
مزید پڑھ »

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردی’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردیاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:50:25