ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبریں سامنے آنے کے بعد سے نتاشاا سٹینکوویچ نے اس بارے میں خاموشی اختیار کر رکھی تھی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبروں کے بعد ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ نے پہلی بار ذومعی ردعمل دیا ہے۔
ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبریں سامنے آنے کے بعد سے نتاشا اسٹینکوویچ نے اس بارے میں خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔اس جواب پر بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک اشارہ ہے کہ طلاق صرف افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہے تاہم اب نتاشا اسٹینکوویچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان کہنا تھا کہ ’میری طرف سے آپ کے لیے ایک یاددہانی ہے کہ خدا نے سمندر کو ختم نہیں کردیا تھا بلکہ سمندر کو تقسیم کرکے راستہ بنایا تھا، اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کی زندگی میں کسی مشکل کو ختم نہیں کرے گا بلکہ اس میں گزرنے کا راستہ بنا دے گا‘۔ہاردک پانڈیا سے طلاق کی افواہوں کے بعد نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے اگستیا کے ساتھ بھی وقت گزار رہی...
بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا اورسربیئن اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ مئی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم رواں سال مئی میں اس وقت ان کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جب نتاشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام کے ساتھ ’پانڈیا‘ ہٹا دیا تھا۔ آئی پی ایل 2024 کے میچز میں نتاشا کی عدم شرکت سے بھی دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہوں کو تقویت ملی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار اہلیہ سارہ بھروانہ سے شادی کی تقریب میں ملے تھے لیکن شادی سے قبل سات سال تک انتظار کیا
مزید پڑھ »
امریکہ سے پاکستان کی شکست پر بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان بھی سامنے آگیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ یہ نہیں سوچ سکتے کہ پچھلا میچ پاکستان ہارا تو یہ بھی ہار سکتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میں صورتحال بدل جاتی ہے، پاکستان گزشتہ ایونٹ میں زمبابوے سے ہارنے کے بعد بھی فائنل کھیلا تھا۔نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روہت شرما کا کہنا تھا کہ پچ جیسی ہو، سامنا کسی سے بھی ہو، ہمیں...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیامحمد عامر نے پاک بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ سے قبل روہت شرما کے بارے میں بڑا بیان دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے مابین تلخی کی افواہ ایک ...نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کے ہنگام ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے مابین تلخی کی افواہ گردش کرنے لگی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس تاریخی فتح کے بعد دیگر بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاردیک پانڈیا بھی آبدیدہ ہو گئے۔ بعد ازاں انہیں فون پر ویڈیو کال کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا، جس کی ویڈیو...
مزید پڑھ »
اعظم خان کو بھارت کیخلاف کھلانا چاہیے، کامران اکملبھارت کیخلاف اہم ترین میچ میں اب تک ناکام رہنیوالے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کو کھلانا چاہیے یا نہیں، کامران اکمل کا بیان سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کی کوشش کرنے والا ٹیچر دوران علاج انتقال کرگیاٹیچر اور ان کی اہلیہ کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ عامر غوری ایک بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کے سامنے آئے۔
مزید پڑھ »