بھارت میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ اموات مسلمانوں کی ہوئیں، رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ اموات مسلمانوں کی ہوئیں، رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

2019 اور 2020 کے درمیان مسلمانوں کی زندگی میں 5.4 سال کی کمی واقع ہوئی

بھارت میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ اموات مسلمانوں کی ہوئیں، رپورٹایک نئی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں کورونا وبا کے پہلے سال میں جس مقامی طبقے نے زیادہ اموات کا سامنا کیا وہ مسلمان ہیں۔

آکسفورڈ یونیورسٹی میں پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ فیلو اور تحقیقی مقالے کے شریک مصنفین میں سے ایک، ڈاکٹر اشیش گپتا نے بتایا کہ حالیہ برسوں میں مسلمانوں کی بھارت میں پسماندگی زیادہ نمایاں ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرستبھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرستامریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے
مزید پڑھ »

بھارت کے 10 بڑے شہروں میں 7 فیصد اموات فضائی آلودگی سے ہوتی ہیں؛ رپورٹبھارت کے 10 بڑے شہروں میں 7 فیصد اموات فضائی آلودگی سے ہوتی ہیں؛ رپورٹبھارت میں فضائی آلودگی سے 2008 سے 2019 تک اوسطاً 33 ہزار اموات فی برس ہوئیں
مزید پڑھ »

انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام کی دنیا میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے 10 پاکستانی اداکاروں کی فہرست
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےشاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھ »

دنیا میں آنکھوں کا کونسا رنگ سب سے زیادہ عام ہے؟دنیا میں آنکھوں کا کونسا رنگ سب سے زیادہ عام ہے؟دنیا بھر میں آنکھوں کا براؤن رنگ سب سے زیادہ عام ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی آبادی 2050 تک دوگنا ہونے کا خدشہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انکشافلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں آبادی کے بڑھنے کی شرح دنیا سمیت خطے میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ساتویں مردم شماری پر ادارہ شماریات کی جانب سے رپورٹ جاری کر دی گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق موجودہ شرح ریٹ کے حساب سے 2050 تک پاکستان کی آبادی دوگنا ہونے کا خدشہ ہے، 2017 کے بعد سب سے زیادہ آبادی میں اضافہ 2023 میں ریکارڈ کیا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:52:35