جب والد کمرے کا دروازہ توڑنے میں کامیاب ہوئے تو اینزو موجود نہیں تھا اور کھڑکی کھلی ہوئی تھی
بذریعہ ہائبرنیشن سالوں سے محفوظ کردہ گوشت کی نمائش'بورڈ کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی نہ کرے! کوچز میدان میں آگئے'فرانس میں اوبر ویلیئرز سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ 16ویں منزل سے گرنے کے بعد بھی حیرت انگیز طور پر بچ گیا۔
4 سالہ اینزو 16ویں منزل پر بنے اپنے اپارٹمنٹ سے 43 میٹر گرنے سے معجزانہ طور پر بچ گیا جس میں صرف ایک خروںچ آئی تاہم کوئی فریکچر نہیں تھا۔اینزو، ایک 4 سالہ لڑکا جس کی آٹزم کی تشخیص ہوئی تھی اپنے کمرے میں تھا جب اس کے والد نے اسے روتے ہوئے سنا۔ حسب معمول اس نے اپنے بیٹے کو چیک کرنے اور اسے پرسکون کرنے کے لیے جلدی کی لیکن جب اس نے اینزو کے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کی تو اسے احساس ہوا کہ دروازہ بند ہے۔
ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ والدین کا خدشہ ہے کہ ہوسکتا ہے لڑکے نے غلطی سے خود کو اندر سے بند کر لیا ہو جس کی وجہ سے وہ گھبرا گیا ہوا۔ جب والد دروازہ توڑنے میں کامیاب ہوئے تو اینزو کا رونا بند ہو چکا تھا اور کمرہ خالی تھا۔ کھڑکی کھلی دیکھ کر والد میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ جب دونوں نے جھانک کر دیکھا تو انہیں نیچے اینزو زمین پر گرا ہوا ملا تاہم زندہ حالت میں تھا۔شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے بعد بیرسٹر گوہرکوبڑی پیشکشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ خاتون جو 75 منزل نیچے گرنے والی لفٹ کے حادثے میں کرشماتی طور پر زندہ بچ گئیاس دن وہ خاتون 2 جان لیوا حادثات میں کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی تھی۔
مزید پڑھ »
طیارے کے حادثے میں کرشماتی طور پر بچ جانے والا پائلٹنیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والے طیارے کے حادثے میں پائلٹ منیش رتنا کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا۔
مزید پڑھ »
نیپال طیارہ حادثہ: جب کارگو کنٹینر میں پھنسے کاک پٹ کی وجہ سے پائلٹ کی جان بچ گئینیپال میں ایک طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں اس کے پائلٹ اس وقت معجزاتی طور پر زندہ بچ گئے جب جہاز گرنے سے صرف چند سیکنڈ قبل ہی کاک پٹ ایک کنٹینر سے ٹکرا کر اسی میں پھنس کر رہ گیا۔ بدھ کے دن کھٹمنڈو ایئر پورٹ پر پیش آنے والے اس حادثے میں طیارے میں سوار تمام اٹھارہ افراد ہلاک ہو...
مزید پڑھ »
اسرائیلی غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 38 ہزار سے زائد شہادتیں
مزید پڑھ »
2500 سال قبل ایک طاقتور زلزلے نے درئے گنگا کا موجودہ راستہ بنایا، تحقیقزلزلہ ممکنہ طور پر 7.5 یا 8 کی شدت تک پہنچ گیا تھا
مزید پڑھ »
غذا میں موجود مضر صحت چکنائی کو 2فیصد تک محدود کیا جائے، ماہرینصنعتی طور پر تیار کردہ ٹرانس فیٹی ایسڈ نقصان دہ ہیں جو عام طور پر بہت سے پروسیسڈ کھانوں میں پائے جاتے ہیں
مزید پڑھ »