میچ میں ناکامی کے بعد انوشکانے کے ایل راہول کے کمرے میں جاکر کیا کہا؟ کرکٹر کا انکشاف

Anushka Sharma خبریں

میچ میں ناکامی کے بعد انوشکانے کے ایل راہول کے کمرے میں جاکر کیا کہا؟ کرکٹر کا انکشاف
Indian Cricket TeamVirat Kohli
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ڈیبیو میچ آسٹریلیا میں تھا جو اتفاق سے انوشکا بھی دیکھنے آئی ہوئی تھیں، جب میں آؤٹ ہوا تو اداکارہ نے مجھے اداس اور سوچوں میں گِھرا ہوا دیکھا: کرکٹر کی گفتگو

__فوٹو: فائل

کے ایل راہول نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 2014 میں آسٹریلیا کے خلاف میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کیا تھا لیکن یہ کوئی خاص ڈیبیو ثابت نہ ہوا کیونکہ راہول صفر پر آؤٹ ہوگئے تھے۔ کرکٹر نے کہا کہ 'ڈیبیو میچ آسٹریلیا میں تھا جو اتفاق سے انوشکا بھی دیکھنے آئی ہوئی تھیں، جب میں آؤٹ ہوا تو اداکارہ نے مجھے اداس اور سوچوں میں گِھرا ہوا دیکھا'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indian Cricket Team Virat Kohli

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشافہارورڈ سے واپس بھارت آنے کے بعد بالی ووڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا، اداکارہ
مزید پڑھ »

بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکاربنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

'والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے''والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے'ٹک ٹاکر کا اپنے والد کے بارے میں حیران کُن انکشاف
مزید پڑھ »

غلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہےغلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہےنئے اسلامی سال کے آغاز یعنی یکم محرم کو سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں خانہ کعبہ کے غلاف یعنی کسوہ کی تبدیلی کا اہتمام آج کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردیہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردیچار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ فیصلہ کیا، بھارتی کرکٹر کا انسٹاگرام پر پیغام
مزید پڑھ »

بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالبنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالپولیس کو بااختیار بنایا جائے اور رات کے وقت علاقے میں گشت کیا جائے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سی ٹی ڈی کو شامل کیا جائے: دھرنا کمیٹی کا مطالبہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:22:08