سابق کرکٹر شبیر احمد گراس روٹ لیول پر نا انصافیوں سے مایوس،کوچ کے عہدے سے مستعفی

Pakistan Cricket خبریں

سابق کرکٹر شبیر احمد گراس روٹ لیول پر نا انصافیوں سے مایوس،کوچ کے عہدے سے مستعفی
Pcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گراس روٹ لیول پر کرکٹ کی خدمت کا عہد کیا تھا لیکن وہاں پر مسائل ہی مسائل ہیں ، گروپ بندی ہے : سابق کرکٹر شبیر احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شبیر احمد نے گراس روٹ لیول پر نا انصافیوں سے مایوس ہوکر ڈسٹرک ڈیرہ غازی خان کے کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا۔

سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ یہاں پر جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا سسٹم چلتا ہے، میرٹ کا خیال نہیں رکھا جاتا، ایک لڑکا سارا محنت کرتا ہے ، دوسرا سفارش کرا کے اس کی جگہ مار دیتا ہے ، انہی معاملات کی وجہ سے ہماری کرکٹ یہاں پہنچی اور ہم بنگلا دیش سے بھی ہار گئے ۔ دوسری جانب سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد کی جانب سے کرکٹ میں سفارشی کلچراور الزامات کے معاملے پر ذرائع پی سی بی کا کہناہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شبیر احمد کے خلاف انکوائری کا اعلان کیا تھا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق کوچ شبیر احمد نے ڈی جی خان کے سینیئر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حذیفہ شفیق پر ڈسپلن کے الزامات لگائے، تاہم پی سی بی کی انکوائری میں کھلاڑی کو الزامات سے بری کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی گراؤنڈ کے اندر لاہورقلندرز کے مالک ہیں، انہیں ہٹانہیں سکتے: عاطف راناشاہین آفریدی گراؤنڈ کے اندر لاہورقلندرز کے مالک ہیں، انہیں ہٹانہیں سکتے: عاطف راناپاکستان میں گراس روٹ لیول پر کھیلوں کے لیےکام نہیں کیاگیا جس کی وجہ سے آج حالات برے ہیں، سی ای او لاہور قلندرز
مزید پڑھ »

ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئیضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئی2026 کے ورلڈ کپ سے پہلے ہمیں کپتان، کوچ اور کھلاڑیوں کو تبدیل کرنا ہوگا، دو سال منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ ٹیم ہے: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

مہنگائی؛ جاپانی وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے اور الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلانمہنگائی؛ جاپانی وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے اور الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان67 سالہ فومیو کشیدا اکتوبر 2021 سے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہیں
مزید پڑھ »

شردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیاشردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیاانسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی بھارتی شخصیت کا اعزاز کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس ہے جن کے فالوورز کی تعداد 270 ملین سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »

ایشوریا کہاں ہے؟ ابھیشیک بچن کو والدہ اور بہن کیساتھ دیکھ کر مداحوں کے سوالایشوریا کہاں ہے؟ ابھیشیک بچن کو والدہ اور بہن کیساتھ دیکھ کر مداحوں کے سوالابھیشیک کے ساتھ ایشوریا اورآردھیا کی غیر موجودگی سے مداح مایوس
مزید پڑھ »

جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد بین ایفلیک سے طلاق مانگ لیجینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد بین ایفلیک سے طلاق مانگ لیبین ایفلیک سے علیحدگی کی وجہ سے جینیفر لوپیز مایوس اور اُداس ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:49:06