جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد بین ایفلیک سے طلاق مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد بین ایفلیک سے طلاق مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بین ایفلیک سے علیحدگی کی وجہ سے جینیفر لوپیز مایوس اور اُداس ہیں

روس کے صدر کا 13 سال بعد چیچنیا کا سرپرائز دورہکراچی، گلشن بنیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 زخمیوں سمیت 5 ڈکیت گرفتارانڈیانا جونز کی ٹوپی لاکھوں ڈالر میں نیلاممتحدہ عرب امارات؛ مختلف قسم کے آن لائن مواد پر پابندی، سخت سزائیں متعارفیوکرین میں روسی آرتھوڈوکس چرچ پر پابندی کیلئے قانون سازیپنجاب پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری، لاہور پہلی مرتبہ سرفہرستلاس اینجلس:

گزشتہ کچھ عرصے سے جینیفر لوپیز اور اُن کے شوہر بین ایفلیک کے درمیان طلاق کی خبریں زیرِ گردش تھیں، تاہم اب بین الاقوامی میڈیا نے اس خبر کی تصدیق کردی ہے۔ قانونی دستاویزات میں جینیفر لوپیز نے بتایا کہ وہ اور بین ایفلیک 26 اپریل 2024 کو علیحدہ ہوگئے تھے لیکن قانونی کارروائی مکمل ہونے کی وجہ سے طلاق کی خبر کو خفیہ رکھا گیا۔

جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی طلاق کی خبر نے اُن کے مداحوں کو مایوس کردیا ہے، مداح اس جوڑی کو ہمیشہ ساتھ دیکھنا چاہتے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئیطلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئیاداکارہ نے پہلے شوہر سے طلاق کے چند سال بعد حارث سلیمان نامی شخص سے منگنی کی تھی
مزید پڑھ »

61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئی61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئیاہلیہ کے مطابق 1963 میں شادی کے دو ماہ بعد ان کے شوہر سے شادی کی انگوٹھی کھو گئی تھی
مزید پڑھ »

دنیا کی مختصر ترین شادی، دلہن نے تین منٹ بعد ہی طلاق لے لیدنیا کی مختصر ترین شادی، دلہن نے تین منٹ بعد ہی طلاق لے لیشادی کے بعد کورٹ سے نکلتے وقت دلہن کا پیر پھسل گیا تھا جس پر دلہا نے دلہن کی مدد کرنے کے بجائے اس کا مذاق اڑایا: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

شادی کی خواہش پر والدہ نے گھر سے نکالنے کی دھمکی دی، فرح خانشادی کی خواہش پر والدہ نے گھر سے نکالنے کی دھمکی دی، فرح خانشادی کے پہلے سال ہی شوہر سے دور بھاگ جانا چاہتی تھی، ہدایتکارہ
مزید پڑھ »

'دانیہ پر حکمرانی نہیں کرنا چاہتا، اُن کے کپڑے استری کرنے سمیت سارے کام کرتا ہوں''دانیہ پر حکمرانی نہیں کرنا چاہتا، اُن کے کپڑے استری کرنے سمیت سارے کام کرتا ہوں'دانیہ سے شادی کے بعد، میرے گھر میں کافی مسائل پیدا ہوئے ہیں، حکیم شہزاد
مزید پڑھ »

شوہر نے اپنی بیوی کی شادی اس کے بچپن کے دوست سے کروادیشوہر نے اپنی بیوی کی شادی اس کے بچپن کے دوست سے کروادیاس سے قبل اپریل میں بہار میں ہی ایک شخص نے اپنی ساس سے شادی کر لی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:51:15