دنیا کی مختصر ترین شادی، دلہن نے تین منٹ بعد ہی طلاق لے لی

Divorce خبریں

دنیا کی مختصر ترین شادی، دلہن نے تین منٹ بعد ہی طلاق لے لی
KuwaitStupid
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

شادی کے بعد کورٹ سے نکلتے وقت دلہن کا پیر پھسل گیا تھا جس پر دلہا نے دلہن کی مدد کرنے کے بجائے اس کا مذاق اڑایا: میڈیا رپورٹس

/ فائل فوٹوسوشل میڈیا سمیت مختلف غیر ملکی ویب سائٹس پر ان دنوں 2019 میں پیش آنے والا واقعہ زیر بحث ہے جس سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ دلہن نے شادی کے 3 منٹ بعد اپنی تذلیل پر دلہا سے طلاق مانگ لی جس پر اس شادی کو دنیا کی سب سے مختصراً شادی کہا جارہا ہے۔آنکھوں کی رنگت پر ناراض شوہر نے شادی کے اگلے روز ہی اہلیہ کو طلاق دیدی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے بعد کورٹ سے نکلتے وقت دلہن کا پیر پھسل گیا تھا جس پر دلہا نے دلہن کی مدد کرنے کے بجائے اس کا مذاق اڑایا اور نئی نویلی دلہن کو بیوقوف کہہ ڈالا جس پر دلہن طیش میں آگئی۔ اس واقعے کے فوری بعد دلہن نے کورٹ واپس جاکر شادی کروانے والے جج کے سامنے شوہر سے طلاق مانگ لی اور عدالت نے نئے جوڑے کی شادی منسوخ کردی۔

دلہن کے اس فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کی رائے تقسیم نظر آتی ہے اور صارفین کی جانب سے اس فیصلے کو کہیں سراہا جارہا ہے تو کہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kuwait Stupid

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰسوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰشادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں
مزید پڑھ »

دلہن کے گھر والوں اور مہمانوں میں 'ائیر کولر' کے پاس بیٹھنے پر جھگڑا، لڑکی نے شادی سے انکار کردیادلہن کے گھر والوں اور مہمانوں میں 'ائیر کولر' کے پاس بیٹھنے پر جھگڑا، لڑکی نے شادی سے انکار کردیادلہن نے کہا اگر شادی کی شروعات ایسی ہوگی تو سسرال جاکر میرا کیا ہوگا
مزید پڑھ »

2 منٹ سے بھی کم وقت، دنیا کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟2 منٹ سے بھی کم وقت، دنیا کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟دنیا کی مختصر فلائٹ عام طور پر تقریباً 90 سیکنڈ تک فضا میں رہتی ہے لیکن اگر ہوا موافق تو یہ سفر ایک منٹ سے بھی کم ( 53 سیکنڈ ) میں طے کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...
مزید پڑھ »

کویت کی تاریخ میں مختصر ترین شادیکویت کی تاریخ میں مختصر ترین شادیشادی کے صرف کچھ ہی منٹ بعد ہی جوڑے میں علیحدگی کے احکامات جاری کر دیے گئے
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںسوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںشادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:01:15