شادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں
بابراعظم کی کپتانی، ڈومیسٹک سسٹم کیسا ہو؟ مشاورت کیلئے سابق کرکٹرز طلبکراچی؛ سی ٹی ڈی افسران و اہلکاروں کا شہری کو اغوا اور بھتہ لینے کا انکشافبرڈ فلو ویکسین کیلئے امریکی حکومت کا ماڈرنا کو 176 ملین ڈالر دینے کا اعلانالٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیقتحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہاے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیگزشتہ ماہ اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کی معروف...
کہا جارہا تھا کہ سوناکشی سنہا حمل سے ہیں اور وہ اسی وجہ سے اسپتال گئی تھیں، تاہم اب اداکارہ نے ان افواہوں پر ردعمل دے دیا ہے۔ سوناکشی سنہا نے کہا کہ میری زندگی میں شادی کے بعد صرف ایک تبدیلی آئی ہے اور وہ یہ اب میں اسپتال نہیں جاسکتی کیونکہ اگر میں ظہیر کے ساتھ اسپتال گئی تو لوگوں کو یہی لگے گا کہ ہم والدین بننے والے ہیں۔اداکارہ نے اپنے شوہر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ظہیر اقبال سے شادی ہونے پر خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا'سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »
اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلیتقریب میں اداکارہ سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاریبیٹی کی شادی پر شتروگھن سنہا اپنے جذبات پر قابو نہیں پاسکے
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے کی خبروں پر سُسر کا ردعملاداکارہ 23 جون کو اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی
مزید پڑھ »
سوناکشی کی مسلمان سے شادی پر ناراضی کی خبریں، 'خاموش' شترو گھن سنہا کا جوابسوناکشی اور ظہیر اقبال کی جوڑی بہت اچھی لگتی ہے، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »
سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہاجب بھی سوناکشی کی شادی ہوئی بارات کے آگے ڈانس کروں گا، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »