دانیہ سے شادی کے بعد، میرے گھر میں کافی مسائل پیدا ہوئے ہیں، حکیم شہزاد
امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے میں بیرونی ہاتھ نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، وزیر داخلہیوم آزادی پر پی آئی اے کا کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلاناسلام آباد ایئرپورٹ؛ عمرے کی آڑ میں یورپ جانے کی کوشش پر 4 مسافر گرفتارشیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسے کی درخواست مستردسعود کو نائب کپتان بنانے پر سرفراز کا ردعمل آگیاراولپنڈی؛ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا 14 ویں روز میں داخل، کارکن پُرجوشمسجد نبوی کے امام الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےکتنے فیصد پاکستانیوں کے سوشل...
حکیم شہزاد نے کہا کہ بہت سے لوگ مجھ سے یہ سوال کررہے ہیں کہ کیا دانیہ شاہ نے مجھ سے دولت کی خاطر شادی کی ہے؟ تو میں اُنہیں جواب دینا چاہتا ہوں کہ ایسا کچھ نہیں، یہ سب جھوٹ اور بکواس ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ میں دانیہ پر حکمرانی نہیں کرنا چاہتا بلکہ میں رن مرید قسم کا انسان ہوں، ابھی بھی برتن دھو کر آیا ہوں اور دانیہ کے کپڑے بھی استری کرتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
والد کی موت پر بالکل نہیں رویا، رنبیر کپور کا انکشافوالد کے قریب نہیں تھا اور نہ ہی اُن سے زیادہ بات چیت کرتا تھا، اداکار
مزید پڑھ »
بیوی کے کپڑے استری سمیت برتن دھونا اور صفائی بھی کرتا ہوں: دانیہ کے دوسرے شوہر کا بیاندانیہ ماڈلنگ کرے، ڈرامے کرے یا فلمیں کرے، سیاست میں آئے یا پھر کوئی بزنس کرے، میری طرف سے آزاد ہے: حکیم شہزاد
مزید پڑھ »
فیصلوں کا نفاذ کرنا ہوگا، سستی سے کام کو برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم کی کابینہ کو تنبیہسب نے ٹارگٹ پورے کرنے ہیں، آئی ایم ایف سے نجات کا ہدف صرف باتوں سے پورا نہیں ہوگا بلکہ اس کے لیے دن رات کام کرنا ہوگا: شہباز شریف
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظوراس قتل عام پر آنکھیں بند کرنے سے کام نہیں چلے گا، اسماعیل ہنیہ شہید کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم کا ایوان میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
پاکستان سے بہت پیار ملا، وہاں میری مائیں بنی ہوئی تھیں جو تحائف بھیجتی تھیں: معروف بھارتی اداکارفنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہے، یہ سیاست کے داؤ پیچ ہیں، سیاست دانوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی حمایت نہیں کرسکتا: راجیو کھنڈیلوال
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلانحلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
مزید پڑھ »