قومی اسمبلی: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

Gaza خبریں

قومی اسمبلی: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اس قتل عام پر آنکھیں بند کرنے سے کام نہیں چلے گا، اسماعیل ہنیہ شہید کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم کا ایوان میں اظہار خیال

/ اسکرین گریبقرارداد کی منظوری کے بعد ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ خوش آئندہ ہے کہ یہ ایوان اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مشترکہ طور پر قرار داد لایا ہے، قرارداد کی منظوری پر ایوان اور تمام ارکان پارلیمنٹ کا شکر گزار ہوں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس قتل عام پر آنکھیں بند کرنے سے کام نہیں چلے گا، اسماعیل ہنیہ شہید کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ان جرائم پر صیہونی ریاست کو کٹہرے میں لانا ہوگا۔اسماعیل ہنیہ کی شہادت: حکومت کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم سوگ کا اعلانواضح رہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یومِ سوگ منایا جارہا...

ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی جس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظورقومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظورفلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کو مسترد کرتے ہیں، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »

اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساسماعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، ترجمان حماس
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کو ایران میں کس مقام پر نشانہ بنایا گیا؟ امریکی اخبار نے مبینہ تصویر جاری کردیاسماعیل ہنیہ کو ایران میں کس مقام پر نشانہ بنایا گیا؟ امریکی اخبار نے مبینہ تصویر جاری کردیحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں میزائل حملہ کر کے شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

ایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایاسماعیل ہنیہ کا قتل گھناؤنا اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، قطر
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران میں انتقام کی علامت ’سرخ پرچم‘ لہرا دیاگیااسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران میں انتقام کی علامت ’سرخ پرچم‘ لہرا دیاگیاحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ آج ایرانی دارالحکومت تہران میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے
مزید پڑھ »

شہید اسماعیل ہنیہ کی ایرانی سپریم لیڈر سے آخری گفتگو وائرلشہید اسماعیل ہنیہ کی ایرانی سپریم لیڈر سے آخری گفتگو وائرلحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ 31 جولائی کو ایرانی دارالحکومت تہران میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 23:48:51