اسماعیل ہنیہ کا قتل گھناؤنا اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، قطر
کراچی؛ خاتون اسسٹنٹ کمشنر پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتارپختونخوا میں ٹائیفائیڈ کا مرض پھیلنے لگا، 7 ماہ میں 10 ہزار سے زائد کیسز رپورٹمیسی کی اہلیہ شوہر کے موبائل پر ٹیڑھی نگاہ رکھنے کی تصویر وائرلاسماعیل ہانیہ کی شہادت؛ جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں غزہ مارچ کا اعلانایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور نومنتخب صدر مسعود پیزشکیان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی مبینہ اسرائیلی حملے میں شہادت پر سخت ردعمل دیا...
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کو سخت سے سخت سزا کے لیے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی موت کا بدلہ لینا ایران پر فرض ہوگیا ہے۔ایرانی صدر نے بھی اسماعیل ہنیہ کو بہادر رہنما قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے علاقائی سالمیت اور وقار کے دفاع میں اسرائیل کو بزدلانہ حملے کا بھرپور جواب دیں گے۔دوسری جانب قطر نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کو گھناؤنا جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ بین الاقوامی اور انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ لاپرواہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ایراناسماعیل ہنیہ کی شہادت ایران اور فلسطین کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گی، ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساسماعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، ترجمان حماس
مزید پڑھ »
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیداسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا: ایرانی ٹی وی
مزید پڑھ »
کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بھی ردعمل دینے سے گریز کیا
مزید پڑھ »
ایران میں حملہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہیداسماعیل ہانیہ کو ایران میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »
حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیاہنیہ کے قتل سے اسرائیل کو اس کے مقاصد حاصل نہیں ہوں گے: حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق
مزید پڑھ »