اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماس

پاکستان خبریں خبریں

اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

اسماعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، ترجمان حماس

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانسب سے زیادہ بارش گڈاپ میں 56.

حماس کے سینیئر ترجمان سامی ابو زہری نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ اسمٰعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکے گا۔ اب مقبوضہ بیت المقدس کو آزاد کرانے کے لیے کھلی جنگ چھڑے گی۔ حماس اس کے لیے ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حماس ایک نظریے اور تنظٰیم کا نام ہے کسی شخصیت کا نہیں۔ حماس قربانیاں دیتی رہے گی اور ان قربانیوں کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھے گی۔ ہمیں یقین ہے کہ کامیابی ہمیں ملے...

دوسری جانب ایرانی پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسمٰعیل ہنیہ کو تہران میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے نتیجے میں ان کے ایک محافظ بھی شہید ہوئے۔واقعے کی وجوہات فوری طور پر واضح نہیں ہوسکی ہیں تاہم حملے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔خلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججسابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیںاراکین پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ سے مبارک ثانی کیس فیصلے پر نظرثانی کا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے غزہ میں حماس کا گلا گھونٹ دیا؛ اسرائیلی وزیر دفاعہم نے غزہ میں حماس کا گلا گھونٹ دیا؛ اسرائیلی وزیر دفاعمسلسل جنگ کے باعث اب حماس تھکن سے چُور ہوچکی ہے، وزیر دفاع یوو گیلنٹ
مزید پڑھ »

حماس مذاکرات کیلیے مستقل جنگ بندی کی شرط سے دستبردارحماس مذاکرات کیلیے مستقل جنگ بندی کی شرط سے دستبرداراسرائیل ہدف کے حصول تک جنگ جاری رکھے گا، اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے پر حیرت ہے، ججز ملک چلنے دیں، فیصلے ضمیر نہیں آئین کے مطابق ہونے چاہئیں: مریم نوازعدالتی فیصلے پر حیرت ہے، ججز ملک چلنے دیں، فیصلے ضمیر نہیں آئین کے مطابق ہونے چاہئیں: مریم نوازحکومت 5 سال پورے کرے گی، عوام اپنے کان اور آنکھیں کھلی رکھیں، اب مزید برداشت نہیں کریں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

فوڈ پوائزننگ کی شکار جھانوی کپور صحت یاب ہوگئیں، اسپتال سے گھر منتقلفوڈ پوائزننگ کی شکار جھانوی کپور صحت یاب ہوگئیں، اسپتال سے گھر منتقلاداکارہ اب اپنی نئی فلم ’الجھ‘ کی تشہیری مہم میں شرکت کرسکیں گی جو پانچ اگست کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی
مزید پڑھ »

حماس غزہ جنگ بندی مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبولحماس غزہ جنگ بندی مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبولحماس کا مطالبہ تھا پہلے اسرائیل مستقل جنگ بندی کا معاہدہ کرے پھر قیدیوں کی رہائی کی بات چیت ہوگی
مزید پڑھ »

بھارتی واویلے نے آئی سی سی کو تشویش کا شکار کر دیابھارتی واویلے نے آئی سی سی کو تشویش کا شکار کر دیابھارت سے پوچھا جائے گا کہ ان کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلیے پاکستان جائے گی یا نہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:20:46