حماس کا مطالبہ تھا پہلے اسرائیل مستقل جنگ بندی کا معاہدہ کرے پھر قیدیوں کی رہائی کی بات چیت ہوگی
پاکستان کو بدنام کرنے والوں کو جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں ، نواز شریفسیاست صرف سیاستدانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے، مفتاح اسماعیلشاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردیگمبٹ میں پہلی بار ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشنایکسپورٹ فنانس اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشافاسرائیل کے غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہیدفلسطینی جہادی تحریک حماس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں پیشگی جنگ بندی کے اپنے...
بین الاقوامی سطح پر ثالثی کوششوں میں شامل فلسطینی عہدیدار نے بتایا کہ اگر اسرائیل یہ تجویز قبول کرلے تو فریم ورک معاہدہ ہوجائے گا جس کے نتیجے میں غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان نو ماہ سے جاری جنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی بمباری میں 38,000 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ 7 اکتوبر 2023ء کو اسرائیل پر حماس کے حملے میں 1200 افراد ہلاک اور 250 کو یرغمال بنالیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس کی عسکری قیادت کا مؤقف سامنے آگیامصر نے دیگر جماعتوں الفتح، اسلامی جہاد اور پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین سے بھی بات چیت کی
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، حماسحماس اس قرارداد پر مزید تفصیلات طے کرنے کیلیے مذکرات پر بھی تیار ہے، غیرملکی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی معاہدے میں حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدرحماس اور اسرائیل معاہدہ جلد ہونے کا امکان نہیں، جو بائیڈن
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیںحماس اور اسلامی جہاد کے مشترکہ وفد نے اپنی شرائط قطری وزیراعظم کو پیش کردیں
مزید پڑھ »