حماس اور اسلامی جہاد کے مشترکہ وفد نے اپنی شرائط قطری وزیراعظم کو پیش کردیں
غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس نے اپنی شرائط رکھ دیںسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہچترال میں سیاحوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کا فیصلہکراچی میں شدید ٹریفک جام، ہزاروں شہری پھنس گئےٹک ٹاک پر خاتون کو ہراساں کرنے والا منگیتر گرفتاروفاقی بجٹ؛ ٹیکس وصولیاں بڑھانے ، غیر ضروری چھوٹ ختم کرنے کا پلانجہلم؛ مسلح کار سواروں کی فائرنگ سے 2اے این ایف اہلکار، ایک پرائیویٹ اہلکار جاں بحقحماس اور اسلامی جہاد کے مشترکہ وفد نے قطرکے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات میں...
جس پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مثبت ردعمل دیا تھا تاہم حماس کی جانب سے باضابطہ طور پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا تھا۔ حماس کی دوسری شرط جنگ بندی کا عارضی نہیں بلکہ مستقل ہونا ہے اور تیسری شرط بے گھر فلسیطنیوں کی غزہ میں اپنے گھروں میں دوبارہ آبادکاری ہے۔ حماس نے خواتین اور خواتین فوجیوں کے علاوہ 18 سال سے کم عمر کے 33 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ حماس کی عسکری قیادت کا مؤقف سامنے آگیامصر نے دیگر جماعتوں الفتح، اسلامی جہاد اور پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین سے بھی بات چیت کی
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ ہمیں دوبارہ جنگ سے روک نہیں سکتا؛ اسرائیلجب لگا مذاکرات بے سود ثابت ہو رہے ہیں، غزہ پر جنگ مسلط کردیں گے؛ نیتن یاہو
مزید پڑھ »
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ کو منظور کرلیاحماس بھی چند مطالبوں کے پورا ہونے پر امریکی روڈ میپ پر مشروط رضامندی ظاہر کرچکی ہے
مزید پڑھ »
غزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ اسرائیل کی رضامندیپہلے مرحلے میں عارضی جنگ بندی پھر قیدیوں کا تبادلہ اور آخر میں غزہ کی تعمیر نو شامل ہے
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےکرینہ کپور نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »