جب لگا مذاکرات بے سود ثابت ہو رہے ہیں، غزہ پر جنگ مسلط کردیں گے؛ نیتن یاہو
بلوچستان حکومت کا یونیورسٹی ملازمین کی تنخواہ جاری کرنے کا اعلان، دھرنا ختمپنجاب؛ 9 مئی مقدمات میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلیے کریک ڈاؤن کا فیصلہٹی20 ورلڈکپ؛ محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیںحیدر آباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی انتقال کر گئے، تعداد 18 ہوگئیپی پی 32گجرات؛ پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظٹی20 ورلڈکپ؛ لو اسکورنگ میچ پر سابق کرکٹرز و تجریہ کاروں نے سوال اٹھادیاایف بی آر تاجر دوست ایپ؛ 2 ماہ میں 24 ہزار سے زائد ریٹیلرز کا اندراجوزیراعظم شہباز شریف 5...
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجویز پر ہامی بھرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم دوبارہ جنگ شروع نہیں کرسکتے۔ امریکی اخبار ’وال سٹریٹ جرنل‘سے گفتگو میں ایک اسرائیلی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم نے ارکان اسمبلی کو غزہ میں جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اعتماد لیتے میں ہوئے اپنی پالیسی کھل کر بیان کی ہے۔
اعلیٰ اسرائیلی عہدیدار کے بقول وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی ارکانِ کنیسٹ کو مطلع کیا کہ حماس کے ساتھ مذاکرات کے آخری مرحلے میں ناکام ہونے پر ہمارے پاس جنگ دوبارہ شروع کرنے کا اختیار موجود ہے۔اسرائیلی عہدیدار نے مزید بتایا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے قانون سازوں کو یقین دلایا کہ اگر مذاکرات کے دوران یا عمل درآمد کے وقت ہمیں امریکی تجاویز بے سود نظر آئیں تو غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط کر دیں گے۔
وزیر اعظم نیتن یاہو نے اس بات پر بھی زور دیا کہ وہ مذاکرات میں حماس کی قید میں موجود تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، حماس کی حکومت اور عسکری صلاحیتوں کو تباہ کرنے پر اصرار کریں گے۔یاد رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک روڈ میپ پیش کیا تھا جو تین مراحل پر مشتمل ہے جس میں اسرائیلی فوجیوں کے انخلا، فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی یرغمالیوں کا تبادلہ اور غزہ کی تعمیر نو شامل ہے۔سائفرفیصلہ : جیل سے کوئی باہر نہیں آئے گا،فیصل واوڈاپی آئی کی کی نجکاری میں حصہ لینے کیلیے چھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ اسرائیل کی رضامندیپہلے مرحلے میں عارضی جنگ بندی پھر قیدیوں کا تبادلہ اور آخر میں غزہ کی تعمیر نو شامل ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ کو منظور کرلیاحماس بھی چند مطالبوں کے پورا ہونے پر امریکی روڈ میپ پر مشروط رضامندی ظاہر کرچکی ہے
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےکرینہ کپور نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالااقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کا دائرہ کار 78 فیصد غزہ تک پھیلادیا ہے۔
مزید پڑھ »
نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے: مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانیاسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوشاں ثالثوں کے درمیان ہونے والی مہینوں طویل بات چیت کے بعد اب سخت فیصلوں کا وقت آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »