اسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکامعمر خواتین میں گردوں کی بیماری اور دانتوں کے گِرنے میں تعلق کا انکشافتحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیابجٹ میں دفاعی اداروں کیلئے 2221 ارب، وزارت داخلہ کیلئے 27 کھرب 99 ارب کی تجویزٹیکس ہدف 3800 ارب، سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصدبرقرار رکھی گئی، چیئرمین ایف بی آرکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری جاں بحق، عوامی تشدد سے 2 ڈاکو ہلاکتاجر برادری کی اکثریت نے مالی سال 25-2024 کا بجٹ مسترد کردیاغزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض...
امریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے دوحا میں قطر کے امیر شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ میڈٰیا سے گفتگو میں کہا کہ حماس نے امریکا کی جانب سے پیش کیے امن معاہدے میں کچھ ترامیم پیش کی ہیں جو قابل عمل نہیں ہے تاہم بعض تجاویز پر عمل کیا جا سکتا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ حماس کے اقدامات کے جواب اسرائیل کی غزہ میں جنگ جاری رہے گی۔ حماس کی تجاویز پر مصری اور قطری قیادت سے تبادلہ خیال کیا ہے۔فیروز خان نے ’دعا‘ کے ساتھ اپنی نئی تصویر شیئر کردینان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی اور موبائل چارج پر 75 فیصد ٹیکس کی تجویزٹی20 ورلڈکپ؛ ویسٹ انڈیر نے بھی سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کرلیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »
پوپ فرانسس کی غزہ میں فوری انسانی امداد کی اپیل، جنگ بندی تجاویز کی حمایتپوپ فرانسس نے اتوار کو غزہ میں فلسطینیوں تک فوری طور پر انسانی امداد کی فراہمی اور اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کی تجاویز کو فوری طور پر قبول کرنے کا مطالبہ کیا۔ اپنی اتوار کی دوپہر کی دعا کے دوران فرانسس نے اردن کا بھی شکریہ ادا کیا جو اس ہفتے فلسطینیوں کے لیے ایک بین الاقوامی انسانی امداد کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔انہوں نے...
مزید پڑھ »
اسرائیل کی پیچیدہ سیاست، انتہا پسند یہودی وزرا اور حماس کی شرط جو غزہ میں عید سے قبل جنگ بندی کے راستے میں رکاوٹ ہیںامریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز پر حماس کا ردعمل سامنے آ چکا ہے جس کی جانب سے مجوزہ چھ ہفتوں کے بجائے مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ سامنے رکھا گیا ہے۔ امریکی تجاویز کو اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی حمایت حاصل ہے تاہم اب تک یہ واضح نہیں کہ غزہ میں عید سے قبل جنگ بندی کی کوششیں کامیاب ہو پائیں گی یا...
مزید پڑھ »
غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »
غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دیدیاسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دے دی ہے اور انہیں اب حماس کے ردعمل کاانتظار ہے۔
مزید پڑھ »