بھارت سے پوچھا جائے گا کہ ان کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلیے پاکستان جائے گی یا نہیں
بھارتی واویلے نے آئی سی سی کو تشویش کا شکار کر دیابھارتی واویلے نے آئی سی سی کو تشویش کا شکار کر دیا، چیمپئنز ٹرافی کیلیے بطور پلان بی ہائبرڈ ماڈل پر غور ہونے لگا، رواں ماہ کولمبو میں شیڈول میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا جائے گا، پاکستان کے ساتھ کسی دوسرے ملک میں میچز کرانے کا بجٹ ایجنڈے کا حصہ ہے، یو اے ای کا نام سامنے آ گیا، ٹیموں کی آمدورفت کیلیے چارٹرڈ فلائٹس استعمال ہوں گی، دوسری جانب پی سی بی کسی ہائبرڈ ماڈل کے حق میں نہیں اور مکمل ایونٹ کی میزبان اپنے ملک میں کرنا چاہتا ہے، میٹنگ میں اس...
بی سی سی آئی حکومتی اجازت کی بات کرے گا، ایسے میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت یو اے ای کو شریک میزبان بنانے کی تجویز پر بات ہو گی، بھارتی حکومت کبھی تحریری طور پر انکار یا فیصلے کی وجہ نہیں بتاتی، عالمی کونسل کو خدشہ ہے کہ اگر اختتامی مراحل میں بی سی سی آئی نے ٹیم بھیجنے سے منع کیا تو ایونٹ خراب ہو جائیگا،اس لیے پہلے ہی تیاری کر لی جائے۔
پاکستان اور بھارت کو الگ گروپس میں رکھنے پر بھی بات ہوئی مگر پاکستان نے جو مجوزہ شیڈول ارسال کیا ہے اس میں روایتی حریف ٹیمیں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے ساتھ گروپ اے کا حصہ ہیں، گروپ بی میں آسٹریلیا،افغانستان، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کو رکھا گیا ہے، ٹیموں کی آمدورفت کیلیے چارٹرڈ فلائٹس کا انتظام کیا جائے گا،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟بی سی سی آئی نے گزشتہ روز سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو انڈین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائربھارت نے دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کیساتھ ہی راہول ڈریوڈ کا بطور ہیڈکوچ سفر بھی تمامبھارت نے دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا
مزید پڑھ »
چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰبی سی سی آئی نے دبئی یا سری لنکا میں میچز کروانے کا کہہ دیا، رپورٹ
مزید پڑھ »
کپل دیو کینسر میں مبتلا سابق ساتھی کرکٹر کے علاج کیلئے اپنی پینشن دینے کو تیارسابق بھارتی کپتان نے امید ظاہر کی کہ بی سی سی آئی اس معاملے کو دیکھے اور گائیکواڈ کے علاج کے لیے مالی امداد کرے گا
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے پر سابق انگلش کرکٹر برہمآئی سی سی پر ایک ٹیم کو زیادہ فیور دے کر ہیرا پھیری کا الزام عائد کردیا
مزید پڑھ »