سابق بھارتی کپتان نے امید ظاہر کی کہ بی سی سی آئی اس معاملے کو دیکھے اور گائیکواڈ کے علاج کے لیے مالی امداد کرے گا
سابق بھارتی کپتان نے امید ظاہر کی کہ بی سی سی آئی اس معاملے کو دیکھے گا اور گائیکواڈ کے علاج کے لیے مالی امداد کرے گا/ فائل فوٹوکرکٹر انوشمن گائیکواڈ کے علاج کے لیے اپنی پینشن دینےکا اعلان کیا ہے۔
کپل دیو نے کہا کہ ان کے ساتھ کھیلنے والے باقی کھلاڑی جن میں سنیل گواسکر، سندیپ پٹیل، مدن لال، روی شاستری، کیرتی آزاد اور دیگر کھلاڑی بھی گائیکواڈ کے علاج کے لیے امداد جمع کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ کپل دیو کا کہنا تھا خوشی ہے کہ آج کے کھلاڑی اچھے پیسے کما رہے ہیں، ہمارے وقت بورڈ کے پاس اتنا پیسہ نہیں تھا، آج انہیں سابقہ کھلاڑیوں کا خیال رکھنا چاہیے مگر بدقسمتی سے ہمارے پاس کوئی سسٹم نہیں، لوگ پیسے کہاں بھیجیں؟ ایک ٹرسٹ ہونا چاہیے تاکہ لوگ وہاں اپنی رقم دیں اور میرے خیال سے بی سی سی آئی یہ کام کرسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںایک حالیہ انٹرویو کے دوران کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ کو معلوم ہوا کہ ماضی میں ان کے مداح نے ان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »
اللہ میری مدد فرما، کینسر کا شکار حنا خان کی دعااداکارہ کینسر کے علاج کے دوران شدید تکلیف میں ہیں
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک گوگل کو سرچ انجن کے شعبے میں ٹکر دینے کیلئے تیارٹک ٹاک کی جانب سے سوشل ایپ سے ہٹ کر خود کو سرچ انجن بنانے کے لیے اہم پیشرفت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
معروف بھارتی اداکار نے حج ادا کرلیااداکار نے کپل شرما کے شو 'کامیڈی نائٹس وِد کپل' میں دادی کا مزاحیہ کردار کیا
مزید پڑھ »
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کر سکیں گےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کینسر کی دوا ہارٹ اٹیک کے مضر اثرات کے لیے مفیدکینسر کی ایک دوا مستقبل میں دل کے دورے سے متاثر ہونے والے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کی جاسکے گی
مزید پڑھ »