اسرائیل ہدف کے حصول تک جنگ جاری رکھے گا، اسرائیلی وزیراعظم
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو برطانیہ جانے سے روک دیا گیاوزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گےمالی سال 2024، خدمات کی برآمدات میں اضافہدعا ہے کہ نیا سال پاکستان اور امت مسلمہ کیلیے امن و استحکام کا سال ثابت ہو، وزیراعظمحماس غزہ میں امن اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات پر مستقل جنگ بندی کی شرط سے دستبردار ہوگئی ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے حماس رہنما کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے لیے مستقل جنگ بندی کی اپنی شرط سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ مذاکرات کے ثالثوں نے یقین دہانی کروائی تھی کہ جب تک قیدیوں کی حوالگی سے متعلق مذاکرات جاری رہیں گے جنگ بندی رہے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے حماس کے مستقل جنگ بندی کے مطالبات کی شدید مخالفت کی تھی۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے کسی بھی معاہدے کو اسرائیل کے جنگی اہداف کے حصول میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔ جب تک اسرائیل اپنے اہداف حاصل نہ کرلے گا اس وقت تک جنگ جاری رہے گی۔ اسرائیل قیدیوں کی بڑی تعداد کی واپسی کے لیے کام کرے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس غزہ جنگ بندی مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبولحماس کا مطالبہ تھا پہلے اسرائیل مستقل جنگ بندی کا معاہدہ کرے پھر قیدیوں کی رہائی کی بات چیت ہوگی
مزید پڑھ »
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیامصر غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے اسرائیل و امریکی وفود کی میزبانی کرے گا: مصری میڈیا
مزید پڑھ »
امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
اسرائیل کی پیچیدہ سیاست، انتہا پسند یہودی وزرا اور حماس کی شرط جو غزہ میں عید سے قبل جنگ بندی کے راستے میں رکاوٹ ہیںامریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز پر حماس کا ردعمل سامنے آ چکا ہے جس کی جانب سے مجوزہ چھ ہفتوں کے بجائے مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ سامنے رکھا گیا ہے۔ امریکی تجاویز کو اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی حمایت حاصل ہے تاہم اب تک یہ واضح نہیں کہ غزہ میں عید سے قبل جنگ بندی کی کوششیں کامیاب ہو پائیں گی یا...
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، حماسحماس اس قرارداد پر مزید تفصیلات طے کرنے کیلیے مذکرات پر بھی تیار ہے، غیرملکی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »