ہم نے غزہ میں حماس کا گلا گھونٹ دیا؛ اسرائیلی وزیر دفاع

پاکستان خبریں خبریں

ہم نے غزہ میں حماس کا گلا گھونٹ دیا؛ اسرائیلی وزیر دفاع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مسلسل جنگ کے باعث اب حماس تھکن سے چُور ہوچکی ہے، وزیر دفاع یوو گیلنٹ

ہم نے غزہ میں حماس کا گلا گھونٹ دیا؛ اسرائیلی وزیر دفاعاسرائیل کے سخت گیر دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری افواج نے غزہ کی پٹی میں حماس کا گلا گھونٹ دیا ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ ہم رفح، شجاعیہ اور پوری غزہ کی پٹی میں ایک مشکل جنگ لڑ رہے ہیں۔ یہ جنگ زمین پر اور زیر زمین سرنگوں میں دو بدو لڑائی جاری ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ چار روز سے شجاعیہ پر چاروں سمت سے چڑھائی کر رکھی ہے۔ خواتین اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیغزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
مزید پڑھ »

غزہ جنگ: امدادی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل کا فوجی کارروائی میں وقفے کا اعلانغزہ جنگ: امدادی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل کا فوجی کارروائی میں وقفے کا اعلاناسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی غزہ میں جاری فوجی کارروائیوں میں روزانہ کی بنیاد پر وقفہ دے گی تاکہ مزید انسانی امداد غزہ پہنچائی جا سکے۔
مزید پڑھ »

بھائی نے شکایت لگانے پر7 سالہ بہن کا گلا گھونٹ کر لاش ویرانے میں پھینک دیبھائی نے شکایت لگانے پر7 سالہ بہن کا گلا گھونٹ کر لاش ویرانے میں پھینک دیافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے بناؤلی ضلع میں پیش آیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکرفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکہفتے کے روز غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »

عوام پر ٹیکسز کی بھرمار سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، پی ٹی آئی نے’زہرِقاتل بجٹ' کا نام دے دیاعوام پر ٹیکسز کی بھرمار سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، پی ٹی آئی نے’زہرِقاتل بجٹ' کا نام دے دیابرآمدکنندگان پرٹیکس چھوٹ کے خاتمے سے برآمدات بری طرح متاثرہوں گی، ٹیکس سلیبز میں تبدیلی سے تنخواہ دار طبقے کا گلا گھونٹ دیاگیا ہے: پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکاغزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:46:16