اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی غزہ میں جاری فوجی کارروائیوں میں روزانہ کی بنیاد پر وقفہ دے گی تاکہ مزید انسانی امداد غزہ پہنچائی جا سکے۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کی آبادی کے ایک بڑے حصے کو ’بھوک اور قحط جیسی صورتحال‘ کا سامنا ہےاسرائیلی فوج کی جانب سے اگلے اعلان تک کارروائیوں میں وقفہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے سے شام سات بجے تک کیا جائے گا۔یہ راستہ غزہ کے جنوب میں کریم شالوم کراسنگ سے صلاح الدین روڈ تک جاتا ہے اور پھر شمال میں اس سے خان یونس شہر کے نزدیک واقع یورپی ہسپتال تک رسائی ہوتی ہے۔
بین الاقوامی اداروں نے غزہ میں سنگین انسانی صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے بارہا امداد پہنچانے کے لیے مطالبہ کیا ہے۔ یہ دھماکہ رفح کے تال السلطان علاقے میں ایک آپریشن کے دوران ہوا۔ یہ علاقہ حالیہ ہفتوں میں اسرائیلی فورسز کے لیے ایک اہم ہدف رہا ہے۔ یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر بھی اس قافلے کے ہمراہ تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معمول کی بات بنتی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطرغزہ میں واضح اور مستقل جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، قطری وزیراعظم
مزید پڑھ »
امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دیدیکے الیکٹرک نے 20 مارچ 2023 کو پاورایکوزیشن کا جامع منصوبہ جمع کرایا تھا، پروگرام کی منظوری کراچی میں بجلی کی پائیدار، مستحکم فراہمی کے لیے دی گئی: نیپرا
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےکرینہ کپور نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکیغزہ میں جنگ کے بعد نئی حکومت کے قیام پر اسرائیل کی جنگی کابینہ کے درمیان اختلافات
مزید پڑھ »