حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیا

Gaza خبریں

حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ہنیہ کے قتل سے اسرائیل کو اس کے مقاصد حاصل نہیں ہوں گے: حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق

حماس نے تہران میں کیے جانے والے اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تصدیق کی جب کہ حملے میں ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا ہے۔

حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل ایک بزدلانہ فعل ہے جس کی سزا دی جائے گی، یہ ایک سنگین واقعہ ہے، ہنیہ کے قتل سے اسرائیل کو اس کے مقاصد حاصل نہیں ہوں گے۔اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا: ایرانی ٹی وی

پاپولرفرنٹ فارلبریشن آف فلسطین کے ترجمان مہر الطاہر نے کہا کہ شہید اسماعیل ہنیہ نے فلسطین کاز کے لیے اپنا سب سے قیمتی مال دیا، فلسطینی اپنے مقصد کے لیے ہر عزیز اور قیمتی چیزپیش کرنےکو تیار ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیلی وقت کے مطابق رات تقریباً 2 بجے تہران کے قلب میں ایک میزائل فائرکیا گیا جہاں اسماعیل ہنیہ اپنے محافظ سمیت موجود تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانامریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانسوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
مزید پڑھ »

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیدحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیداسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا: ایرانی ٹی وی
مزید پڑھ »

خلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارخلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارڈرامہ نگار نے اپنے بیان میں صبا قمر کی اداکاری کی تعریف بھی کی
مزید پڑھ »

وہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاوہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاسلیکشن کمیٹی کے سابق رکن نے آج شام بیان جاری کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینگزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینسال 2021 میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »

مسقط میں امام بارگاہ پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلیمسقط میں امام بارگاہ پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلیگروپ نے اپنی ٹیلی گرام سائٹ پر حملے کی ویڈیو بھی جاری کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 10:48:20