گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سین

پاکستان خبریں خبریں

گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سال 2021 میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی

17 روز کے دوران حکومت بجلی چوروں نے 105 بلین روپے وصول کرلیےکراچی؛ پانی کی موٹرچلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحقلاہور: گھر میں زنجیروں سے جکڑے پانچ کمسن بہن بھائی بازیابقائدآباد: حراست میں نوجوان کا قتل، ایس ایچ او اور اہلکاروں کے خلاف مقدمے کا حکمٹویٹماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین سال سے سنگل زندگی گزار رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سشمیتا سین نے حال ہی میں ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ سشمیتا سین سے پوچھا گیا کہ کیا وہ دوبارہ اپنے سابق بوائے فرینڈ روہمن شاول کے ساتھ تعلقات میں ہیں؟ جس پر اداکارہ نے کہا کہ یہ تمام خبریں بےبنیاد اور جھوٹی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ میں سال 2021 سے سنگل ہوں، تنہا زندگی گزار رہی ہوں اور فی الحال! مجھے کسی بھی مرد میں دلچسپی بھی نہیں ہے۔سشمیتا سین نے مزید کہا کہ بےشک! میں سنگل ہوں لیکن میری زندگی میں چند شاندار دوست ایسے ہیں جو ہمیشہ انتظار کرتے ہیں کہ میں اُنہیں فون کال کرکے کہوں دیکھو، میں گاڑی نکال رہی ہوں، آجاؤ، ہم گھومنے کے لیے گووا جا رہے...

واضح رہے کہ سشمیتا سین نے سال 2018 میں بوائے فرینڈ روہمن شول کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعلان کیا تھا اور سال 2021 میں اس جوڑی نے سوشل میڈیا پر اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی لیکن بریک اَپ کے باوجود بھی یہ دونوں اکثر ایونٹس میں ایک ساتھ ہی نظر آتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاپاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاایک سال کے دوران شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک سے تین گنا زیادہ بولنگ کی
مزید پڑھ »

امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعامریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعپی ٹی آئی سے پارلیمنٹ میں اور عوام کی عدالت میں پوچھ سکتے ہیں، امریکا سے پوچھتا ہوں پچھلے 100 سال میں کتنی جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا ہے؟ خواجہ آصف
مزید پڑھ »

دبئی کی شہزادی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق دے دیدبئی کی شہزادی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق دے دیشیخہ مہرہ نے گزشتہ سال اپریل میں بزنس مین شیخ مانع بن محمد بن راشد بن مانع المکتوم سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کل سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کل سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

دل کا دورہ پڑنے پر لگا زندگی ختم ہوگئی، سشمیتا سیندل کا دورہ پڑنے پر لگا زندگی ختم ہوگئی، سشمیتا سینبالی ووڈ اداکارہ کی اپنی دوسری تاریخ پیدائش سے متعلق وضاحت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:30:56