کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟

Karachi خبریں

کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟
PakistanRain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کل سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں دوپہر کے بعد کہیں آندھی تو کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکاامکان ہے، شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 59فیصد ہے۔کراچی میں بارشیں کب سے ہونگی اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم کیسا رہیگا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں کے باعث 10 سے 16 جولائی کے دوران اسلام آباد، پنجاب اورکشمیر میں بارشیں متوقع ہے، 11 سے15 جولائی کے دوران خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان جب کہ 12سے14جولائی کے دوران بلوچستان کے بعض مقامات بر بادل برس سکتے ہیں ، 12 اور 13 جولائی کو سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Rain

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ ...لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی جس کے بعد تھرپارکر، عمرکوٹ، سکھر، لاڑکانہ، قمبراورشہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق  چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ 8 اور 9 جولائی کو کراچی میں ہلکی بارش کا...
مزید پڑھ »

کراچی میں مزید کتنی بارش متوقع ہے؟ چیف میٹرولوجسٹ نے بتادیاکراچی میں مزید کتنی بارش متوقع ہے؟ چیف میٹرولوجسٹ نے بتادیاجب تک کم دباؤ ختم نہیں ہوگا تب تک گرمی ہوگی تاہم امید ہے کل شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

لاہور میں رات بھر بارش،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور میں رات بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،آج صبح سے لاہور میں آسمان پر بادلوں کا بسیرا ہے۔لاہور کا موسم آج انتہائی خوشگواررہےگا، لاہور میں آج پھر بارش کا امکان ہے ۔    حافظ آباد گرد و نواح میں بھی رات بھر سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر...
مزید پڑھ »

بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے ورزش کرنے کا بہترین وقت جان لیںبلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے ورزش کرنے کا بہترین وقت جان لیںاس تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ دن میں کس وقت ورزش کرنے سے بلڈ شوگر کی سطح میں نمایاں بہتری آتی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں آج پارہ 40 تک جائیگا، جمعہ کو مضافاتی علاقوں میں بارش کا امکانکراچی میں آج پارہ 40 تک جائیگا، جمعہ کو مضافاتی علاقوں میں بارش کا امکانشہر قائد میں جمعرات اور جمعہ کو درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:01:02