بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے ورزش کرنے کا بہترین وقت جان لیں

Health خبریں

بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے ورزش کرنے کا بہترین وقت جان لیں
Healthy Life
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

اس تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ دن میں کس وقت ورزش کرنے سے بلڈ شوگر کی سطح میں نمایاں بہتری آتی ہے۔

اس بات کا تعین کرنا تو آسان نہیں مگر بلڈ شوگر یا گلوکوز کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو شام کو ورزش کرنا بہترین ہے۔

اس تحقیق میں ذیابیطس ٹائپ 2 اور موٹاپے کے شکار افراد میں طرز زندگی کے مختلف عناصر سے مرتب اثرات کی جانچ پڑتال کی گئی۔چقندر کے جوس کے استعمال سے خون کا بہاؤ بہتر ہوتا ہے جس سے امراض قلب کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔تحقیق میں 186 افراد کو شامل کیا گیا جن کی اوسط عمر 46 سال تھی اور وہ زیادہ جسمانی وزن یا موٹاپے کے شکار تھے۔اس کے بعد دیکھا گیا کہ صبح 6 سے دوپہر 12 بجے، دوپہر 12 بجے سے شام 6 بجے اور شام کو 6 بجے سے رات بجے تک معتدل سے سخت ورزش کرنے سے بلڈ شوگر کی سطح پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ایک تحقیق میں...

انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ خود کو ہائی بلڈ شوگر یا ذیابیطس ٹائپ 2 بچانا چاہتے ہیں تو شام کے وقت جسمانی سرگرمیاں اس حوالے سے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں۔نباتاتی غذاؤں کا زیادہ استعمال کسی بھی وجہ سے قبل از وقت موت کا خطرہ لگ بھگ ایک تہائی حد تک کم کر دیتا ہے۔میں بتایا گیا تھا کہ دوپہر سے آدھی رات کے درمیان کسی وقت بھی ورزش کرنا انسولین کی مزاحمت کا خطرہ 25 فیصد تک کم کرتا ہے۔

اس تحقیق میں 45 سے 65 سال کی عمر کے افراد کو شامل کیا گیا تھا اور آغاز میں ان کے خون کے نمونوں کے ذریعے بلڈ گلوکوز اور انسولین کی سطح کی جانچ پڑتال کی گئی تھی۔زیادہ نمکین غذاؤں کے شوقین افراد میں جِلد کی سوزش یا ایگزیما کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Healthy Life

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہسوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد: سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو راضی کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے والی جادوئی دوابلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے والی جادوئی دوااچھی صحت کیلئے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا دنیا بھر کے لوگوں کی اولین ترجیح ہے، خاص طور پر دنیا بھر میں بلڈ پریشر سے ہونے والی
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیاکنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیااداکارہ نے اپنی حمایت نہ کرنے والوں کو حسد نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجپنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجہتک عزت کا قانون جلد بازی میں صحافیوں اور میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے لایا گیا ہے، عدالت کالعدم قرار دے، درخواست
مزید پڑھ »

پنجاب میں نان روٹی کے بعد بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی کم کرنے کا فیصلہپنجاب میں نان روٹی کے بعد بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی کم کرنے کا فیصلہوزیر خوراک پنجاب نے اسٹیک ہولڈرز کو 27 مئی تک قیمتوں میں رضاکارانہ کمی کرنے کیلئے وقت دیدیا
مزید پڑھ »

کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکمکم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکمعدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو مقدمے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:25:43