امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

Biden خبریں

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
Us Elections
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔

جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا— فوٹو: فائل

جوبائیڈن نے کہا کہ اپنے فیصلے کے بارے میں اس ہفتے قوم سے بات کروں گا، میری دستبرداری پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔81 سالہ صدر جوبائیڈن پرڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے دستبرداری کے لیے شدید دباؤ تھا۔ اپنے بیان میں صدر بائیڈن نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے صدر کے طور ذمہ داریاں ادا کرنا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔

صدر جوبائیڈن نے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کے لیے موجودہ امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوبائیڈن نے صدارتی دوڑ میں شامل رہنے کا فیصلہ اتوار کو اچانک تبدیل کیا، ہفتے کی رات تک صدر بائیڈن صدارتی مقابلے کے لیے پوری طرح تیار تھے۔جو بائیڈن کا یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب ڈیموکریٹک قانون سازوں اور پارٹی عہدیداروں کی جانب سے ری پبلکن حریف سے مباحثے میں بائیڈن کی ناقص کارکردگی کے بعد ان پر صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا دباؤ تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Us Elections

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مباحثے میں مایوس کن کارکردگی، جوبائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کیلئے دباؤ بڑھ گیامباحثے میں مایوس کن کارکردگی، جوبائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کیلئے دباؤ بڑھ گیاامریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونےکے امکان کو مستردکر چکے ہیں
مزید پڑھ »

جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلانجوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلانجوبائیڈن نے کہا کہ وہ جنوری 2025 تک بطور صدر اور کمانڈر انچیف اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے
مزید پڑھ »

پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو، امریکی صدارتی مباحثے میں کیا کچھ ہوا؟پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو، امریکی صدارتی مباحثے میں کیا کچھ ہوا؟صدر جوبائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والے پہلے صدارتی مباحثے میں جوبائیڈن مشکلات کا شکار نظر آئے
مزید پڑھ »

قیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارقیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارصدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکاربڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا، پیچھے ہٹنے پر کوئی مجبور نہیں کرسکتا ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس لئے کارکردگی متاثر ہوئی،الیکشن سے کوئی دستبردار نہیں کراسکتا۔صدارتی ڈیبیٹ کے بعد ایک انٹرویو میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ صدارتی مباحثے میں ٹرمپ کے بولنے کے دوران میرا مائیک بند تھا۔جوبائیڈن نے کہا کہ پہلے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی، کسی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-11 20:01:06