اسماعیل ہنیہ کو ایران میں کس مقام پر نشانہ بنایا گیا؟ امریکی اخبار نے مبینہ تصویر جاری کردی

Gaza خبریں

اسماعیل ہنیہ کو ایران میں کس مقام پر نشانہ بنایا گیا؟ امریکی اخبار نے مبینہ تصویر جاری کردی
HamasIranIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں میزائل حملہ کر کے شہید کیا گیا

۔

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں اس وقت میزائل حملے میں شہید کیا گیا جب وہ ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے موجود تھے۔ ادھر ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ ایران دہشتگرد قابضین کو اس شہادت کے بزدلانہ عمل پر پچھتانے پر مجبور کردے گا۔

ایلیا جے میگنیئر کے بیان کے مطابق اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کے واٹس ایپ پیغام میں جدید ترین اسپائی ویئر لگائے، اسپائی سافٹ ویئر نے اسرائیلی انٹیلی جنس کو اسماعیل ہنیہ کی لوکیشن بتائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Iran Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیااسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیامبینہ اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا
مزید پڑھ »

ایران میں حملہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہیدایران میں حملہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہیداسماعیل ہانیہ کو ایران میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »

دہشتگرد قابضین کو ہنیہ کی شہادت کے عمل پر پچھتانے پر مجبور کردینگے: ایرانی صدردہشتگرد قابضین کو ہنیہ کی شہادت کے عمل پر پچھتانے پر مجبور کردینگے: ایرانی صدراسماعیل ہنیہ کو تہران میں ان کی رہائش گاہ پرفضائی حملہ کرکے نشانہ بنایا گیا:ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

تہران: اسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ ادا، فلسطین کے جھنڈے اٹھائے ہزاروں افراد کی شرکتتہران: اسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ ادا، فلسطین کے جھنڈے اٹھائے ہزاروں افراد کی شرکتاسماعیل ہنیہ کے جنازے کو ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی جیسا پروٹوکول دیا گیا
مزید پڑھ »

کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعکسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بھی ردعمل دینے سے گریز کیا
مزید پڑھ »

گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی ہلاکگولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی ہلاکلبنان سے داغے گئے راکٹ میں فٹ بال گراؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:02