اسماعیل ہنیہ کے جنازے کو ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی جیسا پروٹوکول دیا گیا
/ فوٹو ایرانی میڈیااسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی جس میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسماعیل ہنیہ کو جمعہ کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کیا جائے گا جس کیلئے ان کی میت آج دوحہ منتقل کی جائے گی، ان کی نماز جنازہ جمعہ کے بعد امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں ادا کی جائے گی اور پھر تدفین لوسیل کے قبرستان میں ہوگی۔اسرائیل اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے ان کی موجودگی کے مقام تک کیسے پہنچا؟واضح رہے کہ 31 جولائی کو ایران کے شہر تہران میں اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکتایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی
مزید پڑھ »
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیداسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا: ایرانی ٹی وی
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کو میزائل کی مدد سے شہیدکیا گیا، ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا: خلیل حیہ
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل صبح تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگیاسماعیل ہنیہ اہل خانہ کے ہمراہ قطر میں مقیم ہیں جہاں وہ غزہ مذاکرات میں حصہ لیتے رہے ہیں
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ 24 گھنٹے بعد اسرائیلی ترجمان کا پہلا بیان آگیااسماعیل ہنیہ کے کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کردیا گیا جب وہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری سے ہوٹل پہنچے تھے
مزید پڑھ »